کویت اردو نیوز،21جون:سعودی محکمہ پاسپورٹ نے غیر قانونی طور پر حج ادا کرنے والوں کیلئے قید کی سزا اور جرمانےکا اعلان کردیا۔
سعودی محکمہ پاسپورٹ کے مطابق غیر قانونی طور پر مشاعر مقدسہ میں داخل ہونے والوں کو 6ماہ قیداور 50ہزار ریال جرمانہ ہوگا۔
اسطرح ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنےوالوں کیخلاف بھی کارروائی کی جائےگی جبکہ اقامہ ہولڈرز کو قید کی سزا کاٹنے اور جرمانے ادا کرنے کے بعد ملک بدر بھی کیا جائےگا۔
اس مقصد کیلئے مکہ مکرمہ کی تمام داخلی چیک پوسٹوں پر نگرانی کاعمل سخت کردیا گیا ہے۔
Related posts:
عمان میں غیر قانونی نقل و حمل کے خلاف کریک ڈاؤن بارے وزارت کی وضاحت
یو اے ای : کیا وارنٹی/گارنٹی آن لائن خریدی گئی اشیاء پر لاگو ہوتی ہے؟
کریم "ھالا" ٹیکسی میں چار مسافروں کو سفر کرنے کی اجازت دے دی گئی
کویت اور قطر کی بڑی مشترکہ کارروائی، 10 لاکھ نشہ آور گولیوں کی سمگلنگ ناکام بنا دی گئی
ریاض میں سیزن 2023 کیلئے مشرق وسطیٰ میں پہلا ڈزنی کیسل بننے کو تیار
متحدہ عرب امارات میں انتہائی پرکشش تنخواہ کیساتھ متعدد نوکریاں
08 گھنٹے کھڑے رہ کر کام کرنے والی سعودی خاتون ملازمہ کی دہائی!
بیوی کو مارنے پر 9000 درہم جرمانے کی سزا ہوگی