کویت اردو نیوز،1جولائی: بھارتی فارما سوٹیکل کمپنیز کی غیر معیاری ادویات انسانی جانیں نگلنے لگیں۔
بھارتی زہریلی دواؤں نے 2022 میں ازبکستان کے 18 جبکہ افریقی ملک گیمبیا کے 69 بچوں کی جانیں لیں۔
اسی سال لائبیریا، نائیجیریا نے زہریلے پن کی وجہ سے بھارتی تیار کردہ سیرپ کے 250 سے زائد کنٹینرز ضبط کیے تھے، انڈونیشیا نے بھی 99 بچوں کی اموات کے بعد بھارت سے ہر قسم کی ادویات کی درآمد پر پابندی عائد کردی تھی۔ اسطرح بحرین میں بھی بھارتی کف سیرپ کیخلاف خوب خبریں آئیں۔
بھارتی دوا ساز کمپنیوں نے بچوں کی اموات چھپانے کیلئے 60 ہزار ڈالرز کی رشوت بھی دی لیکن عالمی ادارہ صحت نے گزشتہ سال دسمبر میں غیر معیاری بھارتی ادویات پر گلوبل الرٹ جاری کردیا
Related posts:
کیا آپ جانتے ہیں کہ روزانہ ایک ہی وقت پر سونے اور جاگنے کا کیا فائدہ ہے؟
قوت مدافعت بڑھانے کا آسان اور سستا ترین طریقہ
تمباکو نوشی سے متعلق نیوزی کا ایسا فیصلہ کہ دنیا بھی حیران رہ گئی
آسٹریلیا نے بھی طلباء کے لیے ویزا قوانین سخت کر دئیے
ابو ظہبی کے ایک مال میں چھاتی کے کینسر کی مفت اسکریننگ کی مہم جاری
سائنسدان چاول کے دانوں میں گائے کا گوشت اگانے میں کامیاب
مرد اپنی عمر سےچھوٹےکیسے نظر آسکتے ہیں؟
صبح خالی پیٹ صرف 2 اخروٹ کھائیں اور صحت کے حیرت انگیز نتائج پائیں