کویت اردو نیوز،24جولائی: سعودی پولیس نے ایک کامیاب کارروائی کے دوران دو پاکستانیوں کو ہیروین فروخت کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا۔
سعودی پولیس نے بتایا کہ طائف کے علاقے میں دونوں پاکستانی شہریوں کی گاڑی سے ہیروئن برآمد کی گئی ہے۔
پولیس کی جانب سے جازان کے علاقے میں چار سعودی شہریوں کو منشیات رکھنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہے، جن سے اسلحہ اور بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔
Related posts:
سعودی عرب میں صالون مالکان کے لئے 6 نئی اہم ہدایات جاری
بھارت میں ویب سیریز سے متاثر ہوکر لڑکی کیساتھ زیادتی کرنے کا انکشاف
مدینہ ایئرپورٹ پر آنے والے دو مسافر دوسری پرواز سے واپس
پاکستان کو 13 مزید نئی پروازوں کی اجازت مل گئی
ویزے جو آپ کو ملک میں کام کیے بغیر متحدہ عرب امارات میں رہنے کی اجازت دیتے ہیں
قطر میں آئندہ حج سیزن کیلئے رجسٹریشن 20 ستمبر سے شروع ہو جائیگی۔
سعودی عرب میں مقیم غیرملکیوں کے فیملی ویزہ سے متعلق اہم خبر
ایران کی سعودی بادشاہ کو دورہ تہران کی دعوت