کویت اردو نیوز،29جولائی: یو اے ای نے ہفتے میں تین دن کی چھٹیوں کا پیکج متعارف کروایا گیا ہے لیکن اسکے ساتھ ایک شرط بھی لگا دی ہے جو کافی سخت ہے۔
عرب امارات حکومت نے وفاقی شعبوں میں کام کرنیوالوں کو یہ سہولت مہیا کی ہے کہ جو ملازمین ملک کے اندر لیکن اصل دفتر سے دور فرائض سر انجام دیتے ہیں وہ ہفتے میں صرف 4 دن کام کر سکتے ہیں تاہم شرط یہ ہے کہ وہ 4 دن کے دوران 10 گھنٹے کام کریں گے۔
یہ سہولت ان ملازمین کیلئے بھی ہے جو ملک میں موجود اداروں کیلئے ڈیوٹی سر انجام دینے کیلئے بیرون ممالک موجود ہیں وہ بھی ہفتے میں 3 چھٹیوں کے مزے اڑا سکیں گے۔
اس کے علاوہ دور دراز علاقوں میں ملازم افراد کیلئے بھی یہ سہولت مہیا کی گئی ہے۔
Related posts:
ابو ظہبی: 13قسم کے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 50ہزار درہم کا جرمانہ ہوگا
بحرین میں جعلی پاسپورٹ استعمال کرنے پر ایشیائی جوڑے کو جیل بھیج دیا گیا۔
بحرین کی وزارت صحت میں صرف سات تارکین وطن کام کررہے ہیں: ڈاکٹر جلیلہ السید
پانچ سالوں میں 3 لاکھ سے زیادہ لوگوں نے اسلام قبول کیا
بھارت نے ایشیاء کپ میں شمولیت کرنے سے انکار کر دیا، مگر کیوں؟
محمد بن سلمان نے بچے کی خواہش پر مہنگی مرسڈیز تحفے میں دیدی
مسجد الحرام میں 25 ہزار نئے قالین بچھا دئیے گئے
عمان: سی پی اے نے مارکیٹ سے 4,580 سے زائد ممنوعہ اشیا ضبط کر لیں۔