کویت اردو نیوز،10اگست: سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں پولیس نے منشیات کے اڈے پرچھاپہ مار کارروائی کی، جسکے دوران ایک پاکستانی شہری سمیت کم سے کم پانچ ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
الریاض کی انسداد جرائم اینڈ انویسٹی گیشن پولیس نے خفیہ اطلاع پر ایک رہائشی عمارت میں چھاپہ مارا، چھاپے کے دوران ایک عمارت میں موجود ایک پاکستانی سمیت متعدد مشتبہ ملزمان کو حراست میں لے لیا۔
چھاپے کے دوران پولیس نے ملزمان کے قبضے سے نشہ آور ایم فیٹامین کی 7,500 گولیاں اور چرس کی 10,000 جب کہ چار آتشیں ہتھیار اور ان کا بارود برآمد کرلیا ہے۔ گرفتاری کے بعد ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کے لیے پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کیا گیا ہے
Related posts:
نئی اماراتی قرارداد کے تحت ملازمت پر رکھنے والی کمپنیوں پر یہ چیزیں ممنوع ہیں
شارجہ کو دنیا کے بہترین مقامات کی فہرست میں شامل کر لیا گیا
برطانیہ میں شدید سردی اور برفباری، حکومت نے وارننگ جاری کر دی
سعودی عرب: محمد بن سلمان کی جانب سے دنیا کا سب سے بڑا ایئرپورٹ بنانے کا اعلان
امریکہ میں برفبانی طوفان کی تباہی کاریاں جاری، ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 50 تک پہنچ گئی
امارات کا پہلا شاہکار ایمریٹس سی لائن دنیا کو حیران کرنے کے لیے تیار
سعودی عرب میں مردملازمین زیادہ ڈیوٹی دیتےہیں یا خواتین؟
بیت اللہ کے 100 دروازے کھول دیئے گئے