کویت سٹی 04 ستمبر: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 865 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 88,243 ہو گئی ہے۔
موت کا 01 نیا واقع (کل 537)
شفایابی کے 626 کیس (کل 79,417)
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 132 فروانیہ گورنریٹس
- 209 احمدی گورنریٹس
- 110 جہرہ گورنریٹس
- 223 حولی گورنریٹس
- 191 دارالحکومت کویت
Related posts:
کویت میں صحت کی ضروریات میں نرمی پیدا کرنے کی تیاریاں
کویت: ساحل سمندر پر شیشہ پینے اور کچرا پھینکنے پر بھاری جرمانہ عائد
کویت کے شوائیخ پورٹ سے 1 کروڑ طبی گولیاں پکڑی گئیں
14 کویتی اور 01 بحرینی خاتون نے دنیا کو دنگ کر دیا
کویت کے وزیر خارجہ شیخ احمد ناصر المحمد الصباح کل دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں
کویت: ٹیکسی ڈرائیور اور مسافر دونوں پریشان
کویت کے قومی دنوں پر واٹر گن کا استعمال ممنوع قرار دے دیا گیا
کویت میں نئے سال کے موقع پر سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی