کویت اردو نیوز،17اگست: وزارت تعلیم اور اعلیٰ تعلیم (MoEHE) نے تمام تارکین وطن طلباء کے لیے سرکاری اسکولوں میں آن لائن رجسٹریشن اور منتقلی کے عمل کا آغاز کرنے کا اعلان کیا ہے بشرطیکہ وہ داخلہ کے تقاضوں اور زمروں کو پورا کرتے ہوں۔
وزارت نے اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر کہا کہ الیکٹرانک رجسٹریشن اور ٹرانسفر 20 اگست سے شروع ہو کر 9 ستمبر 2023 تک جاری رہے گا اور عوامی خدمات کے پورٹل کے ذریعے کوڈ کو اسکین کرکے یا سرکاری اسکولوں کا دورہ کرکے کی جاسکتی ہے۔
Related posts:
سعودی عرب میں ایرانی سفارتخانہ 7 سال بعد ایک بار پھر کھل گیا
بحرین کی کیپیٹل میونسپلٹی نے خطہ کی سڑکوں سے 50 فیصد لاوارث گاڑیاں ہٹا دیں۔
سعودی عرب نے 5 نئی اقسام کے ویزے متعارف کرا دئیے
عمان میں عید الاضحی کے پہلے دن کا اعلان کر دیا گیا
"ہم پر حکم مت چلاؤ" سعودی عرب نے امریکہ کو دو ٹوک سنا دیا
ابو ظہبی میں کار پارکنگ کیلئے نئے "ای سسٹم" کا اعلان کر دیا گیا
عمان میں پبلک ٹرانسپورٹ کی نئی ٹیکسی ایپس سہولت متعارف
امارات میں خاتون نےمرد کا منہ نوچ ڈالا، قید اور جرمانےکی سزا