کویت اردو نیوز،13ستمبر: سعودی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ کیلئے آنیوالی خواتین کے لیے مناسب لباس کے حوالے سے ضابطہ جاری کر دیا ہے۔
وزارت حج و عمرہ نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر بیان میں خواتین کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ وہ عمرے کے لیے غیر آرائشی لباس کا انتخاب کریں۔
حج و عمرہ کی وزارت کے مطابق لباس ڈھیلا ہونا چاہیے جس سے جسم کا کوئی بھی حصہ ظاہر نہ ہو۔
وزارت حج و عمرہ کیمطابق خواتین عمرہ کے لیے مسجد الحرام آتے وقت ایسا کوئی بھی لباس پہن سکتی ہیں جو مندرجہ بالا ضوابط پر پورا اترتا ہو
Related posts:
سعودی عرب کا ممنوعہ ممالک کی پروازیں بحال کرنے کا اعلان، تفصیلات جاری
مسجد الحرام میں بجلی کے بہترین اور مثالی انتظامات
عراقی وزیراعظم نے مقامات مقدسہ کی زیارت کو عراق جانیوالے پاکستانی زائرین کو خوشخبری سنادی
طالبان کی خواتین کو افغان سرکار میں شمولیت کی دعوت
متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے دوران کام کے اوقات کار کی تفصیلات جاری
سعودی عرب : عمرہ زائرین کی مملکت سے روانگی کی آخری تاریخ مقرر
سعودی عرب: اقوام متحدہ غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے خلاف ایکشن لے
ووڈافون قطر نے عید الاضحی کے لیے گیگا ہوم آفر کا اعلان کردیا۔