کویت اردو نیوز ، 13 اکتوبر 2023: مملکت سعودی عرب میں افغان باشندوں کی بڑی تعداد سے پاکستانی پاسپورٹ قبضے میں لیے گئے ہیں ، جب کہ پاکستانی اداروں ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ اور ایف آئی اے نے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
سعودی عرب نے 12 ہزار پاکستانی پاسپورٹ برآمد کیے ہیں ، جعلی پاسپورٹ بنانیوالے گروہ کے مرکزی ملزم کا تعلق لاہور سے ہے جب کہ پاسپورٹ ڈائریکٹوریٹ اسلام آباد کے ایک حاضر سروس ملازم اور ایک ریٹائرڈ ملازم کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔
افغان شہریوں کو جعلی شناختی کارڈ پر پاکستانی پاسپورٹ جاری کیے گئے تھے ،پاکستانی پاسپورٹ اینڈ امیگریشن حکام کے مطابق معاملے کی مکمل چھان بین کی جا رہی ہے۔
Related posts:
متحدہ عرب امارات:پولیس نے کار میں بند دو سالہ بچے کو بچا لیا
ترکی زلزلہ، آخری وقت میں گلے لگے ہوئے باپ بیٹے کا رقت آمیز منظر
" جدہ ٹاور " برج خلیفہ کی جگہ کب لےگا؟
سلطنت عمان نے نئے ویزوں کا اجرا معطل کر دیا
متحدہ عرب امارات: سوشل میڈیا کا 12 گھنٹے استعمال، فون کے ساتھ سونا؛ کیا آپ کے بچے ڈیجیٹل دنیا کے عا...
سعودی عرب کے"یوم تاسیس" اور " یوم وطنی"میں کیافرق ہے؟
بنگلہ دیش نے کویت کو طبی عملے کی خدمات فراہم کرنے کی پیشکش کردی
متحدہ عرب امارات کا ویزہ حاصل کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری