• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
اتوار, فروری 15, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

انوکھا اسکول جہاں بچوں سےپلاسٹک کی اشیاء بطور فیس لی جاتی ہیں

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز ، 13 اکتوبر 2023: بھارتی ریاست آسام میں ایک ایسا انوکھا اسکول ہے جہاں طلباء سے پیسے نہیں بلکہ پلاسٹک کی بوتلیں اور دیگر بیکار اشیاء وصول کی جاتی ہیں۔

‘اکشر’ کے نام سے یہ اسکول پاموہی گاؤں میں 32 سالہ مزین مختار اور ان کی اہلیہ پرمیتا شرما نے قائم کیا ہے۔

جوڑے نے یہ اسکول پسماندہ علاقے کے بچوں میں علم کی روشنی پھیلانے کے لیے قائم کیا تھا لیکن بعد میں ان کا مقصد مقامی آبادی میں ماحولیاتی آلودگی کے بارے میں شعور بیدار کرنا اور اس حوالے سے اقدامات کرنا تھا۔

مزید خبریں

آسٹریلیا میں "بلیک باکس” جیسا فولادی ڈھانچے کی تعمیر، انسانیت کے آخری لمحات محفوظ کرنے کی کوشش

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

دراصل گاؤں کے لوگ اپنے گھروں میں کھانا پکانے کے لیے بڑی مقدار میں پلاسٹک کی بوتلیں اور تھیلے جلاتے تھے اور ان سے اٹھنے والے دھوئیں کی وجہ سے ایک طرف فضا آلودہ ہو رہی تھی تو دوسری طرف بیٹھے بیٹھےط اس دھوئیں کی وجہ سے کلاس رومز میں بچے کھانسی اور سینے کے انفیکشن میں مبتلا تھے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  شوہر کو کیسے مارا جائے؟ ناول پڑھ کر خاتون نے شوہر کو قتل کر

گاؤں کی زیادہ تر آبادی قریبی پتھر کی کانوں میں محنت مزدوری کرتی ہے۔ گاؤں کے بچے بھی اپنے گھر والوں کے ساتھ کام پر جاتے تھے اس لیے بہت کم والدین اپنے بچوں کو پڑھنے کے لیے اسکول بھیج رہے تھے۔

مزین مختار نے ایک برطانوی اخبار کے نمائندے کو بتایا کہ جب ہم نے لوگوں سے کہا کہ وہ اپنے گھر میں استعمال ہونے والی پلاسٹک کی بوتلیں بچوں کو بھیجنا شروع کریں تو شروع میں کسی نے ہماری بات نہیں سنی۔ جب میری اہلیہ نے انہیں بتایا کہ ہم فیس لینا شروع کر رہے ہیں تو ان کے پاس دو راستے ہیں، یا تو وہ نقد ادائیگی کریں یا پلاسٹک کی بیکار اشیاء کی صورت میں۔

مزین کا کہنا ہے کہ اس کے بعد تمام والدین نے بچوں کے ساتھ پلاسٹک کی بوتلیں اور تھیلے وغیرہ بھیجنا شروع کیے، اس کے علاوہ والدین سے یہ تحریری وعدہ بھی لیا گیا کہ وہ پلاسٹک کی اشیاء نہیں جلائیں گے۔

بچوں میں فضائی آلودگی کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں اسکول میں پیشہ ورانہ تربیت بھی دی جاتی ہے جس کے دوران انہیں سولر پینل لگانے کے ساتھ کارپینٹری کا کام اور بجلی کے آلات کی مرمت سکھائی جاتی ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  ماں نے بیٹے کو قاتلوں سے بچا لیا ، وڈیو وائرل

اسکول کے آغاز میں بچوں کی تعداد 20 تھی جو بتدریج بڑھ کر 110 ہوگئی ہے۔ بچوں کی عمریں چار سے 15 سال کے درمیان ہیں اور انہیں سات اساتذہ پڑھاتے ہیں۔

ہم ہر طالب علم کو اپنے ماحول کی ذمہ داری لینا سکھاتے ہیں، پرمیتا شرما کہتی ہیں، ہر طالب علم سے ہر ہفتے 25 پلاسٹک کی اشیاء بطور فیس لی جاتی ہیں۔

اس طرح ہم ماہانہ تقریباً 10 ہزار پلاسٹک کی اشیاء جمع کرتے ہیں جن سے ماحول دوست اینٹیں بنائی جاتی ہیں جنہیں بعد میں تعمیرات میں استعمال کیا جاتا ہے۔

پرمیتا شرما نے کہا کہ ان کی پہل کی وجہ سے گاؤں اور اسکول کے اردگرد کا ماحول جو پلاسٹک جلنے سے دھوئیں اور بدبو سے بھرا ہوا ہوتا تھا، اب صاف ہو گیا ہے۔

Related posts:

دنیا کی سب سےبڑی بلیوبیری کس ملک کے پاس ؟

3سال قبل چوری ہونےوالاطوطامالک کےپاس پہنچ گیا

860 سال پرانا سب سے خوبصورت ترین درخت

اہرام مصر کے 17 پوشیدہ راز جس پر سائنس بھی حیران ہے

جنازے کی تقریب جعلی نکلی

خراب لکھائی والوں میں کیا خصوصیات ہوتی ہیں ؟

ازدواجی تعلقات کے خاتمے کی 3 نشانیاں

ترک مساجد کے امام خطبے کے دوران ہاتھ میں تلوار کیوں رکھتے ہیں؟

مزید خبریں

black box in australia
دلچسپ و عجیب

آسٹریلیا میں "بلیک باکس” جیسا فولادی ڈھانچے کی تعمیر، انسانیت کے آخری لمحات محفوظ کرنے کی کوشش

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
دلچسپ و عجیب

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا
دلچسپ و عجیب

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد
دلچسپ و عجیب

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے
دلچسپ و عجیب

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے
دلچسپ و عجیب

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت
دلچسپ و عجیب

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی
دلچسپ و عجیب

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن
دلچسپ و عجیب

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021