کویت اردو نیوز ، 14 اکتوبر 2023 : دو بچوں کی ماں مسفرہ ناز نے نئی مثال قائم کرتےہوئے کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ کامرس پرائیویٹ کی تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔
5 سالہ بیٹے اور ڈھائی سالہ بیٹی کی دیکھ بھال کے ساتھ اس نے پانچ سال بعد پڑھنا شروع کیا اور مسفرہ ناز نے پوزیشن حاصل کی۔ مسفرہ ناز نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں سمجھا جاتا ہے کہ جنریشن گیپ کی وجہ سے بڑوں کو سمجھ نہیں آتی، لیکن ایسا نہیں ہے، تعلیم کی کوئی عمر نہیں ہوتی۔
انہوں نے کہا کہ مجھے فخر ہے کہ میں اپنے شوہر اور بچوں کے ساتھ ایوارڈ لینے آئی ہوں۔ مسفرہ ناز نے چیئرمین آل پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن حیدر علی کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے خصوصی پوزیشن ہولڈرز کی حوصلہ افزائی کے لیے پروگرام کا انعقاد کیا۔
Related posts:
کورونا وائرس پر قابو کیسے پایا جائے یہ دنیا پاکستان سے سیکھے: ڈائریکٹر WHO
کرہ الباہہ روڈ پر خوفناک حادثے میں 3 موذن جاں بحق
ڈاکوؤں نےبیٹے کی میت لےجانےوالےباپ کولوٹ لیا
کویتی فلاحی تنظیم تراحم بھی سیلاب زدگان کی مدد کے لیے پاکستان پہنچ گئی
پاکستان میں پہلا روزہ کب ؟ ماہر موسمیات کی اہم پیشگوئیاں
سعودی عرب نے پاکستان کے اسٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر جمع کرا دئیے
وزیراعظم اور وفاقی کابینہ کو بحال کرنے کا فیصلہ سنا دیا گیا
وزیرستان کے مارشل آرٹ فائٹر نے مصر کے فائٹر کا ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالا