• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
پیر, دسمبر 8, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

قتل کیس کے گواہ پر تشدد کی افسوسناک ویڈیو وائرل

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز ، 19 اکتوبر 2023: نوجوان کو نیم برہنہ حالت میں بیلٹ سے پیٹنے اور کتے کی طرح بھونکنے پر مجبور کرنے کا افسوسناک واقعہ وائرل ہوگیا ۔

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش سے سامنے آنے والی یہ ویڈیو نامعلوم جنگلاتی علاقے کی ہے، جس میں دو افراد ایک نیم برہنہ شخص کو بیلٹ سے پیٹ رہے ہیں، اسے کتے کی طرح بھونکنے پر مجبور کر رہے ہیں ۔

بتایا جا رہا ہے کہ حالیہ دنوں میں وائرل ہونے والا ویڈیو ایک سال پہلے کا ہے، تاہم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اس سلسلے میں تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تشدد کا نشانہ بننے والا شخص قتل کے مقدمے کا گواہ ہے، جب اس نے اپنا بیان بدلنے سے انکار کیا تو اسے اغوا کیا گیا، تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور اس کی ویڈیو بنائی گئی۔

https://kuwaitnewsurdu.com/wp-content/uploads/2023/10/ssstwitter.com_1697689548105.mp4

ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے ملزمان کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی تو پتہ چلا کہ یہ واقعہ ایک سال قبل پیش آیا تھا۔

مزید خبریں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی

جب یہ واقعہ سامنے آیا تو تشدد کا نشانہ بننے والے یا اس کے اہل خانہ کی جانب سے پولیس سے رابطہ نہیں کیا گیا، تاہم حکام نے کہا کہ وہ ان سے رابطہ کریں اور شکایت درج کریں تاکہ ملزمان کے خلاف کارروائی کی جاسکے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  وہ ملک جس نے اچانک پٹرولیم کے نرخ 500 فیصد بڑھا دئیے ؟

Related posts:

امریکن ائیرلائنز کی ایک پرواز میں ایک مسافر کو فلائٹ اٹینڈنٹ کو ویٹر بلانا مہنگا پڑگیا

وائرل وڈیو: استاد کا ایسا احترام کہ دنیا حیران رہ گئی

مریض کی دیرینہ خواہش ؛ ڈاکٹرز نے انگلیاں کاٹ دیں

ایئربڈز کا بےتحاشہ استعمال نے بھارتی نوجوان کی قوت سماعت چھین لی

ہندوستان کا نام "انڈیا" سے بدل کر "بھارت" رکھنے کا انکشاف

اسرائیلی فوج نے 2 ہزار فلسطینیوں کی قبریں اکھاڑ دیں

عمران خان کی گرفتاری پر امریکہ کا ردعمل بھی سامنے آ گیا

نیدرلینڈ کی کے ایل ایم رائل ڈچ ائیرلائن کے ایک طیارے کے لینڈنگ گیئر سے لاش برآمد

مزید خبریں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
دنیا

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟
دنیا

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان
دنیا

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی
دنیا

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا
دنیا

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا

امارات اور عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی
دنیا

امارات اور عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی

حجاب والی خواتین کے ریستوران میں داخلے پر پابندی
دنیا

حجاب والی خواتین کے ریستوران میں داخلے پر پابندی

ایشیائی ممالک میں اینڈرائیڈ صارفین پر وائرس کا حملہ
دنیا

ایشیائی ممالک میں اینڈرائیڈ صارفین پر وائرس کا حملہ

سیاحتی مقامات کی فہرست جاری ، ٹاپ 30 میں دو عرب ملک بھی شامل
دنیا

سیاحتی مقامات کی فہرست جاری ، ٹاپ 30 میں دو عرب ملک بھی شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021