کویت اردو نیوز ،2 اکتوبر 2023: سعودی عرب نے حج 2024ء کے لیے فلائٹ شیڈول جاری کردیا۔
سعودی ایوی ایشن جی اے سی اے کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق قبل از حج پروازیں 9 مئی 2024 سے شروع ہوں گی، قبل از حج پروازوں کی سعودی عرب آمدکاسلسلہ 10 جون تک جاری رہےگا ۔
جی اے سی اے کے مطابق سعودی عرب سے عازمین کی واپسی 20 جون سے ہوگی جبکہ آخری حج پرواز 21 جولائی 2024 کو روانہ ہوگی۔ سعودی ایوی ایشن نے مزید کہا کہ پی آئی اے سمیت دیگر ممالک کی ایئرلائنز سے قبل از حج اور بعد از حج فلائٹ آپریشنز کے لیے درخواستیں یکم جنوری 2024 تک جمع کرائی جا سکتی ہیں۔
Related posts:
دبئی میں دو کروڑ درہم انعام جیتنے والا غائب، بھارتی شہری 7 کروڑ کا دوسرا انعام لے اڑا
متحدہ عرب امارات نے ملک کے تمام مسلمانوں سے جمعرات کی شام کو ہلال کا چاند دیکھنے کی اپیل کردی
اومان: الوستا میں تمباکو کی غیر قانونی فروخت پر دو تارکین وطن ڈی پورٹ
اماراتی خلاباز سلطان النیادی نے خلائی اسٹیشن سے انڈیا کے یوم آزادی کے موقع پر دہلی کی تصویر شیئر کرد...
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے یکم مئی کو افغانستان سے متعلق اہم اجلاس قطر میں بلا لیا
اسرائیلی، اماراتی، بحرینی اور مراکشی نوجوان ابراہیم معاہدے کی تیسری سالگرہ منانے امریکہ پہنچ گئے
متحدہ عرب امارات کے 5 شہر دنیا کے 10محفوظ ترین شہروں میں شامل
خریداری سےموسیقی تک: دبئی میں موسم سرما کی 10تقریبات