• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
اتوار, دسمبر 21, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

حیرت انگیز ویڈیو : دوستوں کی جانب سے بچے کو سالگرہ پر انوکھا سرپرائز

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : خاندان کے بعد سب سے مخلص رشتہ ‘دوست’ کا ہوتا ہے، دوست کی قدم قدم پر انسان کو ضرورت ہوتی ہے۔

جب دوستی کے بارے میں کوئی پیار بھرا جملہ یا جذبات سے بھرپور ویڈیو گزرتی ہے تو انسان بچپن کی دوستی میں کھو جاتا ہے۔

ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس نے تقریباً سبھی کو جذباتی کر دیا ہے، آٹھ سالہ بچے کی اس ویڈیو نے سب کا دل جیت لیا ہے۔

کولمبیا سے تعلق رکھنے والا اینجل ڈیوڈ اپنی 8ویں سالگرہ بہترین انداز میں منانا چاہتا تھا لیکن ماں کی محدود آمدنی کی ستم ظریفی نے اس بچے کو اس معصوم خواہش کو پورا کرنے سے روک دیا۔

لیکن آٹھ سالہ اینجل ڈیوڈ کے دوستوں نے اس کی سالگرہ کو خاص بنا دیا، اساتذہ اور ساتھی طالب علموں کو اینجل ڈیوڈ کی مالی صورتحال کا بخوبی اندازہ تھا۔

https://kuwaitnewsurdu.com/wp-content/uploads/2023/11/ssstwitter.com_1699114403041.mp4

انہوں نے اینجل ڈیوڈ کے لیے ایک سرپرائز منصوبہ بنایا، جیسے ہی اینجل ڈیوڈ جماعت میں داخل ہوا، اس کے دوستوں نے مل کر سالگرہ کا گانا ‘ہیپی برتھ ڈے’ گایا۔

مزید خبریں

آسٹریلیا میں "بلیک باکس” جیسا فولادی ڈھانچے کی تعمیر، انسانیت کے آخری لمحات محفوظ کرنے کی کوشش

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

اینجل ڈیوڈ اپنے ساتھی طالب علموں کے سرپرائز سے متاثر ہوا اور اس کی آنکھوں سے خوشی کے آنسو بہہ نکلے، کیونکہ اس کی زندگی میں یہ پہلا موقع ہے کہ اس نے اس طرح سالگرہ منائی ہو۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  دسمبر میں پیدا ہونے والوں کی خصوصیات جو ان کو دوسروں سے مختلف بناتی ہیں

ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا گیا، اساتذہ اور ساتھی طلبہ کو بھی صارفین نے خوب سراہا۔

ویڈیو کو1 ملین سے زیادہ لائیکس کے ساتھ 25 ملین سے زیادہ بار دیکھا جا چکا ہے۔

Related posts:

کیا تھامس ایڈیسن لائٹ بلب کا 'موجد' نہیں تھا؟

اڑنے کی صلاحیت کھونے کے بعد پرندہ پینٹر بن گیا

مسافر نے جہاز سے چھلانگ لگا دی

دنیاکی سب سےقدیم ترین 8600 سال پرانی روٹی دریافت

برازیل میں ڈائنو سار کی نئی نسل دریافت

منگولیا میں سجےاسنو فیسٹیول نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے ہلڈا باکی کے نان اسٹاپ کوکنگ ریکارڈ کی تصدیق کردی

ہوائی جہازکارنگ سفیدہی کیوں ہوتاہے؟

مزید خبریں

black box in australia
دلچسپ و عجیب

آسٹریلیا میں "بلیک باکس” جیسا فولادی ڈھانچے کی تعمیر، انسانیت کے آخری لمحات محفوظ کرنے کی کوشش

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
دلچسپ و عجیب

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا
دلچسپ و عجیب

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد
دلچسپ و عجیب

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے
دلچسپ و عجیب

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے
دلچسپ و عجیب

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت
دلچسپ و عجیب

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی
دلچسپ و عجیب

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن
دلچسپ و عجیب

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021