کویت اردو نیوز : "X” پلیٹ فارم پر فلسطینی کارکنوں کی طرف سے گردش کرنے والے ایک ویڈیو کلپ میں ایک دلکش منظر کو دستاویزی شکل دی گئی ہے جس میں ایک نوجوان فلسطینی شخص غزہ کے ملبے کے نیچے سے نکل رہا ہے، اس کے ہاتھ میں قرآن ہے۔
خبر کے مطابق عماد النجر نامی نوجوان ملبے کے نیچے سے نکلا اور کہا: ’’خدا کی قسم ہم اور زیادہ ثابت قدم ہوں گے۔‘‘
کارکنوں نے وضاحت کی کہ اس نوجوان کے والد نیکوکاروں میں سے ایک ہیں اور نوجوان کے بہت سے رشتہ دار خان یونس شہر میں شہید ہو گئے ہیں ۔
اس سے قبل فلسطینی بچوں کی ایک وڈیو بھی وائرل ہوئی ہے ، جنہوں نے شدید زخمی ہونے کے باوجود اس عزم کا اظہار کیا تھا کہ وہ نہ تو خوفزدہ ہیں اور نہ ہی کبھی ہمت ہاریں گے ۔
Related posts:
ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کرنے والے دیور کو بھابھی نے سر عام گولی مار دی
اسرائیلی فوج نے 100 سے زائد ثقافتی ورثوں کو تباہ کردیا
بھارت ہندوؤں کا ملک ہے، بھارتی ٹیچرز مسلمان طلبہ کو پاکستان چلے جانے کا کہنے لگے
غزہ کے ہسپتالوں کی ابتر صورتحال پر نرس بھی رو پڑی
وائرل ویڈیو: مجسمہ آزادی کے سامنے یہودیوں کا مظاہرہ، فلسطین کے حق میں نعرے
لوگوں کو امیر بنانے والا کروڑوں کا مقروض نکلا
بہن نے بھائی کی لاش کے ساتھ 5 سال گزار دیئے ، ہوشربا انکشافات
بحرینی موتیوں سے بنی بالیوں نے تاجپوشی کی رسم میں کیٹ مڈلٹن کا حسن دوبالا کردیا