• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, مئی 21, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

میاں بیوی میں لڑائی ، جرمن ایئرلائن کی پرواز کو نئی دہلی میں لینڈ کرنا پڑگیا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : سوئٹزرلینڈ کے شہر میونخ سے بنکاک جانے والی جرمن ایئر لائن Lufthansa کی پرواز کو میاں بیوی کے درمیان لڑائی کے باعث بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں لینڈ کرنا پڑا۔

مزید خبریں

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے

بھارتی میڈیا کے مطابق بدھ کو میونخ سے بنکاک جانے والی پرواز کو مسافروں کے درمیان لڑائی کے باعث نئی دہلی میں اتار دیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ لفتھانزا کی پرواز ایل ایچ 772 کے عملے نے بتایا کہ فلائٹ میں میاں بیوی کے درمیان جھگڑا ہوا۔

نئی دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ایوی ایشن سیکیورٹی نے اے این آئی کو بتایا کہ میاں بیوی کے درمیان لڑائی کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی ہے لیکن اس لڑائی کی وجہ سے فلائٹ کو نئی دہلی میں اتار دیا گیا۔

نئی دہلی میں لینڈنگ سے قبل پرواز نے پاکستان میں لینڈنگ کی اجازت مانگی جسے پاکستان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر مسترد کر دیا جس کے بعد پرواز نئی دہلی میں لینڈ کر گئی۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  بھارتی خاتون صحافی نے دوران رپورٹنگ حد ہی کر دی، ویڈیو وائرل ہو گئی

پرواز نئی دہلی میں اترنے کے بعد جھگڑا کرنے والے جوڑے کو طیارے سے اتار کر سکیورٹی حکام کے حوالے کر دیا گیا۔

دوسری جانب لفتھانسا ایئرلائنز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بدھ 29 نومبر کو میونخ سے بنکاک جانے والی پرواز ایل ایچ 772 کو مسافروں کے درمیان لڑائی کے باعث دہلی میں اتار دیا گیا۔ لڑنے والے جوڑے کو سکیورٹی کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ پرواز تھوڑی تاخیر کے بعد بنکاک کے لیے روانہ ہوگئی ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل گزشتہ ماہ دہلی سے مصر جانے والی پرواز میں ایک مسافر کی دیگر مسافروں سے لڑائی ہوئی تھی اور اس نے جہاز کی سیٹیں توڑ دی تھیں جس کے بعد اسے دہلی پولیس کے حوالے کر دیا گیا تھا۔

Related posts:

برطانوی ملکہ الزبتھ دوئم کے نام پر عمرہ ادا کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا

حضرت یوسف علیہ السلام کی مبینہ قبر میں داخل ہونے والے یہودیوں پر پتھر برس پڑے

برطانوی یونیورسٹی نے جادو ٹونے میں ڈگری کروانےکا اعلان کر دیا

جنازے کی تقریب جعلی نکلی

یکم جنوری کو نئے سال کا پہلا دن کس نے بنایا؟

باربی بریانی ایجاد ؛ گلابی بریانی میں مصالحہ اور رائتہ بھی گلابی

2025ء تک کس ملک میں زیر زمین پانی ختم ہونے کا امکان ہے؟

زمین کا قدیم ترین پانی کہاں ہے ؟

مزید خبریں

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
دلچسپ و عجیب

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا
دلچسپ و عجیب

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد
دلچسپ و عجیب

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے
دلچسپ و عجیب

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے
دلچسپ و عجیب

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت
دلچسپ و عجیب

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی
دلچسپ و عجیب

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن
دلچسپ و عجیب

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن

سائنس دانوں کا شادی شدہ افراد پر ایک عجیب اثر کا انکشاف
دلچسپ و عجیب

سائنس دانوں کا شادی شدہ افراد پر ایک عجیب اثر کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021