• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, جولائی 16, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

آٹھ ہزار سال قبل تعمیر کیے گئے دنیا کے قدیم ترین قلعے دریافت

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز: ماہرین آثار قدیمہ نے دنیا کے قدیم ترین قلعے دریافت کر لیے ہیں جو 8 ہزار سال قبل تعمیر کیے گئے تھے۔

مزید خبریں

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے

امنیہ 1 اور 2 نامی قلعے سائبیریا میں دریافت ہوئے۔

ماہرین کے مطابق دریائے آمنیا کے کنارے بنائے گئے یہ قلعے غالباً زیادہ ماہی گیری پر قابو پانے کے لیے بنائے گئے تھے۔

آثار قدیمہ کے ماہرین کو ان قلعوں کے شواہد سطحی تلچھٹ، مٹی اور ملبے سے ملے جبکہ انہیں تیر کے نشانات بھی ملے جو خطے میں پرتشدد تنازعات کی نشاندہی کرتے ہیں۔

اس خطے میں 1987 سے 2000 تک کی کھدائیوں سے بھی لکڑی کے جنگل کی حدود کے شواہد سامنے آئے۔

اب نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ اب تک دریافت ہونے والے دنیا کے قدیم ترین قلعے ہیں۔

ایک دیوار کے اندر انہیں 10 گڑھوں کے شواہد ملے جنہیں انہوں نے امنیہ 1 کا نام دیا۔

ایک اور مقام پر انہوں نے قلعہ نما ڈھانچہ کے باہر 10 جھونپڑیاں دریافت کیں اور اس کا نام امنیہ 2 رکھا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  زومبی انجلینا جولی کے نام سے مشہور ایرانی لڑکی خود دنیا کے سامنے آگئی

اس طرح کے دفاعی تعمیرات کا سب سے پہلے خیال کیا جاتا تھا کہ فارمنگ سوسائٹیوں نے اس طرح کے قلعوں کی تعمیر شروع کی تھی۔

جرمنی کی فری یونیورسٹی کی اس تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ یہ قلعے یورپ میں اس طرح کے ڈھانچے کی تعمیر سے صدیوں پہلے بنائے گئے تھے۔

محققین کے مطابق ان مقامات سے جمع کیے گئے نمونوں کی جانچ سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ ہزاروں سال قبل تعمیر کیے گئے تھے اور یہ دنیا کے قدیم ترین قلعے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ مغربی سائبیریا میں لوگوں نے دستیاب وسائل کے مطابق منظم طرز زندگی اپنایا تھا۔

ان کا کہنا ہے کہ یہ نتائج ابتدائی انسانی معاشروں کے بارے میں ہمارے علم کو بدل دیں گے اور اس خیال کو غلط ثابت کریں گے کہ لوگوں نے کھیتی باڑی شروع کرنے کے بعد ہی مستقل بستیاں بنانا شروع کیں۔

Related posts:

انگور فرائی کر کے نئی ڈش ایجاد کر لی گئی

امریکی انجینئر نے چوکور پہیوں کے ساتھ مکمل طور پر فعال سائیکل بنا ڈالی

برطانوی ملکہ الزبتھ دوئم کے نام پر عمرہ ادا کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا

سال 1981 سے 2000 کے درمیان پیدا ہونے والے کس اعزاز کے مالک ہیں؟

103سالہ عمر رساں خاتون نے جہاز سے چھلانگ لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا

بیٹی کی شادی کی تقریب پر مصری شہری نے بیوی کو طلاق دے ڈالی

ہوائی جہازکارنگ سفیدہی کیوں ہوتاہے؟

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے

مزید خبریں

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
دلچسپ و عجیب

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا
دلچسپ و عجیب

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد
دلچسپ و عجیب

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے
دلچسپ و عجیب

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے
دلچسپ و عجیب

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت
دلچسپ و عجیب

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی
دلچسپ و عجیب

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن
دلچسپ و عجیب

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن

سائنس دانوں کا شادی شدہ افراد پر ایک عجیب اثر کا انکشاف
دلچسپ و عجیب

سائنس دانوں کا شادی شدہ افراد پر ایک عجیب اثر کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021