• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
اتوار, فروری 15, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

ورزش سے خواتین میں چھاتی کے کینسر کے خطرے میں نمایاں کمی

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : بریسٹ کینسر دنیا بھر میں کینسر کی سب سے عام قسم ہے جس کی وجہ سے دنیا میں ہر سال ہزاروں اموات ہوتی ہیں۔

ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں ہر 9 میں سے ایک خاتون کو چھاتی کے کینسر کا سامنا ہے۔

لیکن اچھی بات یہ ہے کہ خواتین ایک سادہ سی عادت سے خود کو اس جان لیوا مرض سے بچا سکتی ہیں۔

برطانیہ میں انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ریسرچ کی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ورزش کرنے سے نوجوان خواتین میں چھاتی کے کینسر کے خطرے کو کافی حد تک کم کیا جا سکتا ہے۔

تحقیق سے پتا چلا ہے کہ جو خواتین اپنی جوانی میں جسمانی طور پر متحرک رہتی ہیں ان میں درمیانی عمر میں چھاتی کے کینسر کا خطرہ کم ہوتا ہے۔

واضح رہے کہ چھاتی کے کینسر کی تشخیص کا خطرہ 45 سال سے زائد عمر کی خواتین میں سب سے زیادہ ہوتا ہے۔

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

اس تحقیق میں تقریباً 550,000 خواتین کو شامل کیا گیا اور ان کی صحت کا 12 سال تک جائزہ لیا گیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  غذائیں جو سردیوں میں آپ کے پیٹ کی چربی کو کم کرسکتی ہیں

اس عرصے کے دوران ان کی جسمانی سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا جبکہ یہ بھی دیکھا گیا کہ ان میں سے کتنی خواتین میں چھاتی کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔

اس عرصے کے دوران 10,000 سے زائد خواتین میں اس قسم کے کینسر کی تشخیص ہوئی۔

تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہفتے میں کم از کم 3 بار ورزش کرنا، جس میں چہل قدمی بھی شامل ہے، خواتین میں چھاتی کے کینسر کا خطرہ کم کرتی ہے۔

تحقیق کے مطابق جسمانی طور پر فعال خواتین میں چھاتی کے کینسر کا خطرہ دوسروں کے مقابلے میں 10 فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔

محققین نے کہا کہ چھاتی کا کینسر نوجوان خواتین میں زیادہ مہلک ہے کیونکہ اس بیماری کی تشخیص عام طور پر دیر سے ہوتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہی وہ ذرائع دریافت کرنے کی وجہ ہے جو چھاتی کے کینسر کو روکنے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ اندازہ لگانا ممکن نہیں کہ کن خواتین کو بریسٹ کینسر کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اس لیے اس مرض سے بچنا ضروری ہے۔

اس سے قبل کی تحقیقی رپورٹس میں بھی یہ اشارہ دیا گیا تھا کہ ورزش خواتین میں چھاتی کے کینسر کا خطرہ کم کرتی ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  عالمی ادارہ صحت نےامریکہ اور یورپ کو خبردارکردیا

ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ ورزش سے چھاتی کے کینسر کا خطرہ کیوں کم ہوتا ہے لیکن نئی تحقیق میں شامل ماہرین کا کہنا ہے کہ جسمانی سرگرمیاں ہارمونز کی سطح کو کم کر سکتی ہیں جو اس قسم کے کینسر کا سبب بنتے ہیں۔

Related posts:

قوت مدافعت کو بڑھانے اور موسمی بیماریوں سے بھی بچاؤ کا آسان طریقہ، اجوائن اور کالی مرچ کا پانی کیا ک...

ہڈیوں کو ہمیشہ مضبوط رکھنا چاہتے ہیں تو ان آسان عادات کو اپنائیے

جامن اور اس کے بیجوں کے حیران کن فوائد

کینسر کی خطرناک قسم کیلیے ایک نئی دوا تیار

کینسر کا سب سے زیادہ خطرہ کن افراد کو ہے ؟

کیا آپ افطار و سحری کے درمیان کافی پانی پیتے ہیں؟

تازہ پانی کیسے آپکا بلڈ پریشر کنٹرول کرنے میں مدد کر سکتا ہے نئی تحقیق سامنے آگئی

ڈائٹ ڈرنکس دل کی دھڑکن کے لیے کتنے خطرناک ؟

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
صحت

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں
صحت

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق
صحت

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا
صحت

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ
صحت

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات
صحت

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے
صحت

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟
صحت

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن
صحت

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021