کویت اردو نیوز : بھارت میں ایک ہاتھی گیٹ توڑ کر عدالت کے احاطے میں داخل ہوگیا۔
عدالت کے احاطے میں ہاتھی کے گھومنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خاب تیزی کے ساتھ وائرل ہوگئی۔
ویڈیو میں، ہاتھی کوبھارتی شہر کے ہری دوار کورٹ کمپلیکس کے مین گیٹ کو دھکیلتے ہوئے اور پھر اس کے اندر داخل ہوتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔
ہاتھی نے عدالت کے احاطے کی دیوار کو بھی نقصان پہنچایا ہے اور ہاتھی عمارت کے اندر گھومنے لگا ، احاطہ عدالت میں ہاتھی کے داخل ہونے سے لوگوں میں افراتفری مچ گئی اور پھر محکمہ جنگلات کے اہلکاروں کو فوری طور پر طلب کر لیا گیا۔
محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے ہاتھی کو خوف زدہ کرنے کے لیے ہوا میں فائرنگ کی اور اس کو زبردستی واپس جنگل میں لے گئے۔
Related posts:
چڑیا گھر میں شیر نے ایک شخص کی انگلی چبا ڈالی،ویڈیو دیکھیں
سرکس کاشیرسڑک پر تماشہ کرنےکےلیےنکل پڑا
خاتون نے تھانے کو تالا کیوں لگادیا ؟
6 ماہ سےشاپنگ مال میں رہنےوالے شخص کوگرفتارکرلیاگیا
بنکاک کی کیسٹسارٹ یونیورسٹی نے امتحانات میں نقل کی روک تھام کیلئے عجیب ایجاد کرلی۔
تکئے کو فریج میں رکھ استعمال کرنے کے فوائد
ہمیں کئی بار دن کے وقت چاند کیوں نظر آتا ہے؟
ورلڈ ٹوائلٹ ڈے ؛ بل گیٹس گٹر میں کیا ڈھونڈتے رہے ؟