• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, جولائی 16, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

سیاحت کے ساتھ ساتھ دبئی پراپرٹی سیکٹر میں بھی چھا گیا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : سفر اور سیاحت کے ساتھ ساتھ دبئی پراپرٹی سیکٹر میں بھی عروج پر ہے۔ اس سال اس شعبے میں 108 ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔

مزید خبریں

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب : لافانی محبت کی داستانوں کے عینی شاہد مقامات

ناسا نے سیلاب میں ڈوبے دبئی کی تصاویر جاری کر دیں

دبئی لینڈ ڈیپارٹمنٹ کے ڈیٹا سے پتہ چلتا ہے کہ دبئی اب بھی پوری دنیا کے سرمایہ کاروں کے لیے پسندیدہ ہے۔ اس سال پراپرٹی کے شعبے میں مجموعی طور پر 108 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لیے متحدہ عرب امارات کی حکومت کی جانب سے فراہم کردہ پرکشش مراعات کی وجہ سے دبئی میں پراپرٹی یا رئیل اسٹیٹ کا شعبہ اب غیر معمولی رفتار سے ترقی کر رہا ہے۔

گزشتہ روز سعودی عرب کی جانب سے پراپرٹی سیکٹر کے ساتھ ساتھ افرادی قوت کے شعبے میں بھی اٹھائے گئے اقدامات کا مقصد مزید غیر ملکی سرمایہ کاروں کو راغب کرنا ہے۔ سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ وہ 30 سال تک غیر ملکی سرمایہ کاروں سے انکم اور گین ٹیکس وصول نہیں کرے گا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  متحدہ عرب امارات نے اڑھائی سال بعد کوویڈ19 پابندیوں کا خاتمہ کر دیا

ماہرین کا کہنا ہے کہ رواں سال دبئی کے پراپرٹی سیکٹر میں کل غیر ملکی سرمایہ کاری 108 ارب تک پہنچنے کا امکان ہے۔ اس سال خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک میں مجموعی سرمایہ کاری 172 ارب ڈالر رہی ہے۔

دبئی کی حکومت غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کی طرف راغب کرنے کے لیے غیر معمولی اقدامات کر رہی ہے۔ ڈبلیو کیپٹل کے سی ای او ولید الزروری نے کہا ہے کہ امسال پراپرٹی کے شعبے میں 127,000 سرمائے کے سودے کیے گئے ہیں۔ سرمایہ کاری صرف لگژری ریزورٹ اور ہوٹل انڈسٹری میں ہی نہیں بلکہ متوسط ​​طبقے کے گھروں، اپارٹمنٹس اور دکانوں میں بھی ہے۔

ولید الزروری کا یہ بھی کہنا ہے کہ غیر ملکی سرمایہ کار دبئی میں سرمایہ کاری کو ترجیح دے رہے ہیں کیونکہ سرمایہ کاری کے عمل کو بہت آسان رکھا گیا ہے، ٹیکس میں رعایتیں دی جا رہی ہیں اور دبئی کا بنیادی ڈھانچہ زیادہ منافع کمانے کے لیے ہے۔

Related posts:

سعودی عرب کے بیشتر شہروں میں بارش کا الرٹ جاری

قطر: تارکین وطن کے داخلے اور خارجی قانون کی خلاف ورزی کرنے والے نیٹ ورک کے خلاف کاروائی

دبئی پولیس نے نمبر پلیٹ چھپا کر لاپرواہی سے موٹر سائیکل چلانے پر لڑکیوں کے گروہ کو طلب کر لیا

مکہ مکرمہ بس سروس آج سے باضابطہ طور پر شروع، ٹکٹ کہاں سے ملیں گے؟

متحدہ عرب امارات : فون چوری یا گم ہو جائے تو کیا کریں ؟

سعودی حکام نے اقامہ تجدید سے پہلے کچھ لازمی شرائط بیان کردیں

عمان : 160 سے زائد بینک کارڈ چوری کرنے پر چار افراد گرفتار

سعودی عرب : گزشتہ 7 دنوں میں (16,695) تارکین وطن گرفتار

مزید خبریں

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
خلیجی ممالک

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
خلیجی ممالک

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب :  لافانی محبت کی داستانوں کے عینی شاہد مقامات
خلیجی ممالک

سعودی عرب : لافانی محبت کی داستانوں کے عینی شاہد مقامات

ناسا نے سیلاب میں ڈوبے دبئی کی تصاویر جاری کر دیں
خلیجی ممالک

ناسا نے سیلاب میں ڈوبے دبئی کی تصاویر جاری کر دیں

حرمین ٹرین کے مسافروں کے لیے خدمات کا دائرہ بڑھا دیا گیا
خلیجی ممالک

حرمین ٹرین کے مسافروں کے لیے خدمات کا دائرہ بڑھا دیا گیا

ٹریفک چالان سے متعلق محکمہ ٹریفک کا وضاحتی بیان
خلیجی ممالک

ٹریفک چالان سے متعلق محکمہ ٹریفک کا وضاحتی بیان

پاکستان کا 10 لاکھ ہنرمند خلیجی ممالک بھیجنے کا منصوبہ
خلیجی ممالک

پاکستان کا 10 لاکھ ہنرمند خلیجی ممالک بھیجنے کا منصوبہ

سعودی شہری نے انسانی ہمدردی کی انوکھی مثال قائم کر دی
خلیجی ممالک

سعودی شہری نے انسانی ہمدردی کی انوکھی مثال قائم کر دی

بہترین کارکردگی میں جدہ ائیرپورٹ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا
خلیجی ممالک

بہترین کارکردگی میں جدہ ائیرپورٹ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021