• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعرات, دسمبر 11, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

بلی کے حملے میں بچی کی موت کا دعویٰ، تفتیش میں ماں قصوروار

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : مصر میں ماں نے بچی کو مبینہ طور پر قتل کیا اور دعویٰ کیا کہ بچی بلی کے حملے سے ہلاک ہوئی تاہم تفتیش میں ذہنی بیماری میں مبتلا ماں ہی قصوروار نکلی۔

العربیہ نیٹ اور عطاظ کے مطابق مصری حکام نے دلخراش واقعے کی تفصیلات بیان کی ہیں۔

مصر کے شمالی کمشنریٹ الدخلیہ کے علاقے الخدیری میں ایک لڑکی کی موت کی رپورٹ درج کی گئی۔ دعویٰ کیا گیا کہ بلی کے حملے میں چھ ماہ کی بچی کی موت ہوگئی۔

سیکیورٹی حکام نے رپورٹ ملنے کے بعد تفتیش کی تو پتہ چلا کہ لڑکی کی گردن کٹی ہوئی تھی اور اس کا پورا دھڑ زخمی تھا۔

مزید خبریں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی

پوچھ گچھ کے دوران لڑکی کی والدہ نے اعتراف کیا کہ وہ اس کی بیٹی کی ملزم ہے۔

لڑکی کے والد کا کہنا تھا کہ اس کی بیوی ڈیڑھ سال سے ذہنی بیماری میں مبتلا ہے اور اس کا خاندان کے کسی نہ کسی فرد سے ہمیشہ جھگڑا رہتا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  میرے پوتے پوتیو! رسولؐ سے شکایت کرنا ہمارےٹکڑے ہوتےرہے اور آپؐ کی امت تماشہ دیکھتی رہی

انہوں نے کہا کہ عورت گھنٹوں اپنے آپ سے اونچی آواز میں باتیں کرتی تھی۔ اس نے دعویٰ کیا کہ اس نے اپنے کانوں میں عجیب و غریب آوازیں سنی ہیں۔ وہ گھر کا سامان ٹوٹنے کی بھی شکایت کرتی تھی۔

علاج کے لیے ایک شیخ سے رابطہ کیا تھا۔ شبہ تھا کہ اس پر اثرات ہیں۔ خاتون 28 دن تک ہسپتال میں زیر علاج رہیں۔

شوہر نے اعتراف کیا کہ بیوی نے بچی کو پہلے بھی تالاب میں پھینکنے کی کوشش کی تھی لیکن وہ آخری وقت میں بچ گئی۔

"لڑکی کی موت کےبعد بیوی نےبلی کےحملے کی کہانی مجھے بھی سنائی، لیکن مجھے
یقین نہیں آیا۔”

پولیس نے بچی کی والدہ نورہ کو گرفتار کر لیا جبکہ بچی کی لاش کو منیہ النصر سینٹرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

Related posts:

حماس کی قید میں خود کو ملکہ سمجھتی تھی ، اسرائیلی خاتون

لفٹ نے خاتون کی جان لے لی، ویڈیو جاری

ایک 100 سالہ مرد اور 96 سالہ خاتون محبت کی شادی کرنے کو تیار

برطانیہ میں گولڈ کموڈ چرانے کے الزام میں ایک خاتون اور چھ مردوں سمیت سات افراد کو گرفتار کرلیا گیا

یونیسکو نے افطار کو عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کر لیا

آخری رسومات اپنی زندگی میں ہی منعقدکرنےکانیا رجحان

ہندوستان کا پہلا تھری ڈی پرنٹڈ پوسٹ آفس صرف 43 دنوں میں تیار ہوگیا۔

2 اسرائیلی 'جاسوس' ہلاک، ہجوم نے لاشیں کھمبے سے لٹکادیں

مزید خبریں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
دنیا

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟
دنیا

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان
دنیا

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی
دنیا

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا
دنیا

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا

امارات اور عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی
دنیا

امارات اور عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی

حجاب والی خواتین کے ریستوران میں داخلے پر پابندی
دنیا

حجاب والی خواتین کے ریستوران میں داخلے پر پابندی

ایشیائی ممالک میں اینڈرائیڈ صارفین پر وائرس کا حملہ
دنیا

ایشیائی ممالک میں اینڈرائیڈ صارفین پر وائرس کا حملہ

سیاحتی مقامات کی فہرست جاری ، ٹاپ 30 میں دو عرب ملک بھی شامل
دنیا

سیاحتی مقامات کی فہرست جاری ، ٹاپ 30 میں دو عرب ملک بھی شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021