• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
ہفتہ, نومبر 8, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

پیکٹ میں ایک بسکٹ کم ہونے پر صارف نے کمپنی پر مقدمہ دائر کردیا۔

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز،18ستمبر: بھارت میں عدالت نے ایک انوکھےکیس کا فیصلہ سنا دیا جس میں پیکٹ میں ایک بسکٹ کم ہونے کی شکایت پر کمپنی پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا

مزید خبریں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی

رپورٹ میں بتایا گیا کہ دسمبر 2021 میں دلی بابو نے مقامی ریٹیل اسٹور سے ایک معروف کمپنی کے بسکٹ کے 24 پیکٹ خریدے۔ تاہم بعد ازاں جب گھر جاکر انہوں نے پیکٹس کھولے تو اس کمپنی کے ایک بسکٹ پروڈکٹ کے پیکٹ میں 15 بسکٹ نکلے جبکہ کمپنی کی جانب سے اس پروڈکٹ کے ہر پیکٹ میں 16 بسکٹ دینے کا دعویٰ کیا جاتا ہے۔

یہ دیکھ کر دلی بابو نے فوری طور پر پہلے ریٹیل اسٹور اور پھر کمپنی سے وضاحت کے لیے رابطہ کیا لیکن کسی بھی جانب سے کوئی تسلی بخش جواب نہیں ملا جس کے بعد انہوں نے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق دلی بابو کی جانب سے کنزیومر کورٹ میں دائر درخواست میں الزام عائد کیا گیا کہ پیکٹ میں موجود ہر بسکٹ کی قیمت 75 پیسے ہے اور کمپنی روزانہ ان بسکٹوں کے تقریباً 50 لاکھ پیکٹ تیار کرتی ہے۔ تاہم کمپنی مبینہ طور پر غلط بیانی کے ذریعے ہر روز صارفین سے 29 لاکھ روپے بٹورتی ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  بیویوں کے ہاتھوں "مار" کھانے میں مصری مرد پہلے جبکہ برطانوی اور بھارتی بھی فہرست میں آ گئے

دوسری جانب کمپنی نے اپنے دفاع میں دعویٰ کیا کہ پروڈکٹ پیکٹ میں موجود فی بسکٹ کی تعداد کی بنیاد پر نہیں بلکہ وزن کی بنیاد پر فروخت کی جاتی ہے اور ہماری پروڈکٹ کا مجموعی وزن 76 گرام ہوتا ہے۔

تاہم جب عدالت نے کمپنی کے اس دعوے کی تحقیقات کی تو معلوم ہوا کہ پروڈکٹ کا اصل وزن صرف 74 گرام ہے۔

تحقیقات مکمل ہونے کے بعد عدالت نے 29 اگست کو فیصلہ جاری کیا جس میں کمپنی کو غیر منصفانہ طریقے سے کاروبار کرنے میں ملوث قرار دیا گیا اور کمپنی کو حکم دیا گیا کہ وہ زیر بحث بسکٹ کے مخصوص پروڈکٹ کی فروخت بند کرے اور دلی بابو کو ایک لاکھ روپے بطور ہرجانہ ادا کرے۔

Related posts:

حج 2023 کے لئے پیدل نکلنے والا بھارتی شہری ایک سال بعد مکہ مکرمہ پہنچ گیا

کیا اسرائیل شہید فلسطینیوں کے اعضاء چرا رہا ہے؟

بیٹی کو بچانے کی کوشش میں شارک کے حملے میں ماں جاں بحق

نیدرلینڈ کی کے ایل ایم رائل ڈچ ائیرلائن کے ایک طیارے کے لینڈنگ گیئر سے لاش برآمد

ساڑھی کو فلسطینی جھنڈا کہنے پر بھارتی اینکر نے اسرائیلی اہلکار کو کھری کھری سنا دیں

اسرائیل کی طرف سےکھلوناقراردئیے جانے والے شہید شیر خوار نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا

امدادی قافلے سرحد پر پھنس گئے، اسرائیل کا اجازت دینے سے انکار

فلسطینی تعمیراتی کارکنان کونکال کر اسرائیل نے ہندوستانی مزدور منگوالیے

مزید خبریں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
دنیا

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟
دنیا

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان
دنیا

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی
دنیا

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا
دنیا

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا

امارات اور عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی
دنیا

امارات اور عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی

حجاب والی خواتین کے ریستوران میں داخلے پر پابندی
دنیا

حجاب والی خواتین کے ریستوران میں داخلے پر پابندی

ایشیائی ممالک میں اینڈرائیڈ صارفین پر وائرس کا حملہ
دنیا

ایشیائی ممالک میں اینڈرائیڈ صارفین پر وائرس کا حملہ

سیاحتی مقامات کی فہرست جاری ، ٹاپ 30 میں دو عرب ملک بھی شامل
دنیا

سیاحتی مقامات کی فہرست جاری ، ٹاپ 30 میں دو عرب ملک بھی شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021