• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعہ, نومبر 7, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

بٹنوں والے موبائل فون بند کرنے کا فیصلہ

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : اگرچہ پاکستان میں موبائل فون کی صنعت زیادہ پرانی نہیں ہے، لیکن گزشتہ دو دہائیوں میں اس نے اتنی تیزی سے ترقی کی ہے کہ جو لوگ 15 یا 20 سال پہلے بٹن والا فون استعمال کرتے تھے وہ اب اسے دور کی یاد سمجھتے ہیں۔ اور نوکیا 3310 کو اس حوالے سے سنیارٹی کا درجہ حاصل ہے۔

آج بھی عام طور پر سوشل میڈیا پر ایک سروے دیکھنے کو ملتا ہے کہ آپ نے سب سے پہلے کون سا موبائل استعمال کیا؟ ایسے سروے کے جواب میں لوگ عموماً جذباتی ردعمل بھی دیتے ہیں۔

پاکستان میں موبائل فونز کے ارتقاء کو بالکل نئی جہت دینے کے لیے، سمارٹ فون کے استعمال کو فروغ دینے اور شہریوں کو ڈیجیٹل دنیا سے منسلک کرنے کے لیے پرانے پش بٹن والے موبائل فونز کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے سمری وفاقی کابینہ کو بھجوا دی گئی ہے۔ وزارت انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام نے سمارٹ فون کی رسائی بڑھانے کے لیے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (ری آرگنائزیشن) ایکٹ 1996 کے سیکشن 8 (2A) کے تحت کابینہ کو سمری بھیجی ہے۔ جس کے تحت سادہ موبائل فون اور ٹو جی انٹرنیٹ استعمال کرنے والے موبائل فونز کا استعمال بند کر دیا جائے گا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  پاکستان کی آصفہ علی نے کوریا میں ورلڈ تائیکوانڈو آکٹاگون ڈائمنڈ گیمز میں طلائی تمغہ حاصل کرلیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے اعدادوشمار کے مطابق ملک میں موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد 19 کروڑ تک پہنچ گئی ہے۔ کل موبائل صارفین میں سے 48 فیصد صارفین پرانے موبائل سیٹ استعمال کر رہے ہیں جبکہ 54 فیصد سمارٹ فون استعمال کر رہے ہیں۔

اس پالیسی کا بنیادی مقصد اسمارٹ فونز کو عام آدمی تک پہنچانا اور چھوٹے تاجروں کو ای کامرس کی طرف لانا ہے۔

اس کی وجہ ٹیلی کام سیکٹر سے پاکستان کے قومی خزانے میں سرمایہ کاری اور اس کے نتیجے میں ہونے والی آمدنی میں مزید اضافہ ہے۔

مالی سال 2022-23 میں ٹیلی کام انڈسٹری کو 694 ارب روپے کی آمدنی ہوئی۔

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کا کہنا ہے کہ اگر 100 فیصد موبائل صارفین اسمارٹ فونز استعمال کریں تو اس ریونیو اور قومی خزانے میں ٹیلی کام سیکٹر کا حصہ دگنا ہو سکتا ہے۔

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب 48% لوگ 2G موبائل استعمال کر رہے ہیں تو یقیناً ان کی قوت خرید انہیں سمارٹ فون خریدنے کی اجازت نہیں دیتی۔

اس حوالے سے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے حکام کا کہنا ہے کہ وزارت موبائل فون صارفین کو قسطوں میں سمارٹ فون حاصل کرنے کی پیشکش کر رہی ہے۔

اس پیشکش کو لاگو کرنے کے لیے وزارت آئی ٹی نے ٹیلی کام آپریٹرز کے ساتھ مشاورت سے سادہ موبائل فونز کو سمارٹ فونز میں تبدیل کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ جس کے تحت موبائل آپریٹرز صارفین کو سمارٹ فون قسطوں میں حاصل کرنے کے لیے مختلف پیکجز پیش کریں گے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  پورے پاکستان میں بجلی کے بریک ڈاؤن کی ابتدائی رپورٹ جاری

کابینہ کی مشاورت سے پالیسی میں تاریخ تجویز کی جائے گی۔ اس تاریخ تک صارفین کو موبائل تبدیل کرنے، قسطوں میں موبائل فون حاصل کرنے کا موقع دیا جائے گا۔ جس کے بعد پی ٹی اے سادہ موبائل فونز کی ای ایم آئی بلاک کر دے گا اور ان میں موجود سمیں کام کرنا چھوڑ دیں گی۔

اس پالیسی کے تحت ہر صارف 20 سے 30 فیصد ادا کر کے کوئی بھی سمارٹ موبائل فون حاصل کر سکے گا۔

اقساط میں سمارٹ فون حاصل کرنے کے لیے کسی قسم کی ضمانت یا کاغذی کارروائی کی ضرورت نہیں ہوگی بلکہ موبائل فون صرف شناختی کارڈ پر ہی مل سکے گا۔

مزید خبریں

پاکستان: تین افراد کے قتل اور لاشیں جلانے والا ملزم اسلام آباد ایئرپورٹ سے دھر لیا گیا

کراچی میں دل دہلا دینے والا واقعہ، ماں نے بچوں کو قتل کیا

ایران، عراق اور شام جانے والے 40 ہزار پاکستانی زائرین کہاں گئے؟ اداروں کے پاس مصدقہ تفصیلات کیوں نہیں؟

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

10 ہزار سے 1 لاکھ روپے تک کے سمارٹ فون 3 سے 12 ماہ کی اقساط میں دیے جائیں گے۔

اگر کوئی فرد قسطیں ادا نہیں کرتا ہے تو فون لاک ہو جائے گا جس کے بعد اسے دنیا میں کہیں بھی استعمال نہیں کیا جا سکے گا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  ڈاکٹر عبدالقدیر خان کینسر کے باعث انتقال کر گئے

Related posts:

خنجر پر زہر لگا کر بہنوئی کوقتل کرنے آئے لیکن پکڑے گئے

سانپ کی نئی اور انوکھی قسم دریافت

کویت نے عرصہ دراز سے پاکستانیوں پر لگی ویزہ پابندی بحال کر دی

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سعودی عرب کو حج کوٹہ واپس کر دئیے جانے کا امکان

پاکستان: ٹانک اڈہ کے قریب دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 20 زخمی

پاکستانی عازمین حج کیلئے موبائل کمپنی کا سعودی عرب میں ڈیٹا رومنگ اور واٹس ایپ رسائی کا اعلان

عراقی وزیراعظم نے مقامات مقدسہ کی زیارت کو عراق جانیوالے پاکستانی زائرین کو خوشخبری سنادی

کویت: پاکستان و کویت باہمی تعلقات کے فروغ کے لیے پر عزم

مزید خبریں

کراچی میں دل دہلا دینے والا واقعہ، ماں نے بچوں کو قتل کیا
پاکستان

پاکستان: تین افراد کے قتل اور لاشیں جلانے والا ملزم اسلام آباد ایئرپورٹ سے دھر لیا گیا

کراچی میں دل دہلا دینے والا واقعہ، ماں نے بچوں کو قتل کیا
پاکستان

کراچی میں دل دہلا دینے والا واقعہ، ماں نے بچوں کو قتل کیا

ایران، عراق اور شام جانے والے 40 ہزار پاکستانی زائرین کہاں گئے؟ اداروں کے پاس مصدقہ تفصیلات کیوں نہیں؟
پاکستان

ایران، عراق اور شام جانے والے 40 ہزار پاکستانی زائرین کہاں گئے؟ اداروں کے پاس مصدقہ تفصیلات کیوں نہیں؟

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
پاکستان

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

فلائی جناح کی اسلام آباد سے مسقط کی پرواز کب سے شروع ؟
پاکستان

فلائی جناح کی اسلام آباد سے مسقط کی پرواز کب سے شروع ؟

پاکستان : حج فلائٹ آپریشن 9 مئی سے شروع ہوگا
پاکستان

پاکستان : حج فلائٹ آپریشن 9 مئی سے شروع ہوگا

دائیں جانب دل رکھنے کا دعویٰ کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا خاندان
پاکستان

دائیں جانب دل رکھنے کا دعویٰ کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا خاندان

پاکستان میں شدید بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا
پاکستان

پاکستان میں شدید بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

پب جی گیم کھیلنے کا جنون ایک اور زندگی نگل گیا
پاکستان

پب جی گیم کھیلنے کا جنون ایک اور زندگی نگل گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021