• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
منگل, فروری 10, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کشمور کیس پولیس آفیسر نے بہادری کے اعلٰی مثال قائم کر دی

Share on FacebookShare on Twitter

پولیس اہلکار جس نے اپنی بیٹی کو عصمت دری کرنے والے کی گرفتاری کے لئے استعمال کیا، اس کے اس ’بہادر اور خطرناک‘ اقدام کی تعریف پوری دنیا میں کی جا رہی ہے۔

ایک پاکستانی پولیس آفیسر کی جانب سے عصمت دری کے ملزم کو پکڑنے اور سندھ کے ضلع کشمور میں ایک پانچ سالہ بچی کو بازیاب کروانے کے "بہادر اور خطرناک اقدام” کی تعریف کی گئی ہے۔

سوشل میڈیا پر موجود شہریوں اور سرکاری عہدیداروں نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) محمد بخش بورو کو اس کی "کوشس اور بہادری” پر ایک خاتون اور اس کی نابالغ بیٹی کے ساتھ عصمت دری کرنے کے الزام میں گرفتار شخص کی گرفتاری کی تعریف کی۔

محمد بخش (اے ایس ائی (

پولیس افسر نے اس مجرم کی گرفتاری کے لئے اپنی بیٹی کی جان کو خطرے میں ڈال دیا جس کے خلاف ایک خاتون کی مدد کی درخواست کے بعد اس کی پانچ سالہ بچی الیشا کو اغوا کیا گیا تھا اور اس کے ساتھ زیادتی کی تھی۔

مزید خبریں

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

پاکستان: تین افراد کے قتل اور لاشیں جلانے والا ملزم اسلام آباد ایئرپورٹ سے دھر لیا گیا

کراچی میں دل دہلا دینے والا واقعہ، ماں نے بچوں کو قتل کیا

عصمت دری کرنے والے نے اس شرط پر علیشا کی والدہ کو رہا کیا کہ وہ اپنے ساتھ ایک اور لڑکی لے کر آئے۔ خاتون نے پولیس سے مدد مانگی جس پر اے ایس آئی محمد بخش نے نتائج کی پرواہ کئے بغیر اپنی بیٹی اور خاتون کا مرکزی مشتبہ شخص سے فون پر رابطہ کروایا جس پر انہیں ایک ہوٹل میں بلایا گیا جہاں پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا اور جمعرات کے روز ایک نابالغ بچی کو بازیاب کرا لیا۔ متاثرہ لڑکی کی والدہ نے اپنی ننھی بچی کو بچانے کے لئے اپنی بیٹی کی زندگی خطرے میں ڈالنے پر اے ایس آئی کا شکریہ ادا کیا۔ حراست میں لیا گیا شخص پر یہ الزام عائد کیا گیا تھا کہ وہ کشمور میں نوکری کی پیش کش سے دھوکہ دہی کے بعد اس عورت اور اس کی پانچ سالہ بیٹی دونوں کو دو دن زیادتی کا نشانہ بنا رہا تھا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست رہا

کشمور کے سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) امجد علی شیخ نے ملزم کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ خاتون اور اس کی بیٹی دونوں کا طبی معائنہ کیا گیا تھا اور ان کے ڈی این اے نمونے فرانزک معائنے کے لئے بھیجے گئے تھے۔ متاثرہ دونوں افراد کو لاڑکانہ منتقل کردیا گیا ہے جہاں بچی کا علاج کیا جارہا ہے۔

جمعہ کے روز سندھ حکومت نے کشمور عصمت دری کے ملزم کی گرفتاری کو ممکن بنانے میں پولیس اہلکار اور اس کی بیٹی کی جوڑی کی بہادری اور جرات کی بھی تعریف کی۔

جمعہ کو سندھ حکومت کی ترجمان مرتضی وہاب نے کہا کہ "اے ایس آئی بخش کی بہادری اور جرات کے بغیر اس جانور کو گرفتار کرنا ممکن نہیں تھا۔” انہوں نے کہا کہ پولیس افسر کی حوصلہ افزائی اور داد کے لئے حکومت نے مرکز کو ایک خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں یہ سفارش کی گئی ہے کہ محمد بخش کو پولیس کا اعلی ترین ایوارڈقائد اعظم پولیس میڈل دیا جائے۔ حکومت سندھ نے ان کی بیٹی کی تعلیم کا خرچہ اٹھانے کا بھی اعلان کیا ہے اور مزید کہا کہ انہیں 10 لاکھ روپے نقد ایوارڈ بھی دیا جائے گا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  نادرا ایس ایم ایس کوڈز استعمال کرنے والے خبردار ہو جائیں

Related posts:

آذربائیجان سے تعلق رکھنے والی خواتین اور بچے اسلام آباد سے بازیاب

مولانا طارق جمیل کےبیٹے کی موت: حادثہ ، قتل یا خودکشی؟

طوفانی بارشوں کیوجہ سےگوادر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا

سعودی عرب میں "برگر لیب" کے نام سے پاکستانی فوڈ برینڈ متعارف

نجی بینک میں اربوں روپے کا فراڈ، منیجر اور عملہ امریکا فرار

پاکستان کے تمام ائیر پورٹ کھول دئیے گئے

سیلولر کمپنی Jazz کی پاکستانی طلباء کیلئے بامعاوضہ انٹرنشپ کی پیشکش

بلوچستان میں ایئر ٹیکسی سروس کاآغاز ، کرایہ کتنا ہوگا؟

مزید خبریں

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
پاکستان

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

Asim Munir Saudia
پاکستان

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

کراچی میں دل دہلا دینے والا واقعہ، ماں نے بچوں کو قتل کیا
پاکستان

پاکستان: تین افراد کے قتل اور لاشیں جلانے والا ملزم اسلام آباد ایئرپورٹ سے دھر لیا گیا

کراچی میں دل دہلا دینے والا واقعہ، ماں نے بچوں کو قتل کیا
پاکستان

کراچی میں دل دہلا دینے والا واقعہ، ماں نے بچوں کو قتل کیا

ایران، عراق اور شام جانے والے 40 ہزار پاکستانی زائرین کہاں گئے؟ اداروں کے پاس مصدقہ تفصیلات کیوں نہیں؟
پاکستان

ایران، عراق اور شام جانے والے 40 ہزار پاکستانی زائرین کہاں گئے؟ اداروں کے پاس مصدقہ تفصیلات کیوں نہیں؟

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
پاکستان

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

فلائی جناح کی اسلام آباد سے مسقط کی پرواز کب سے شروع ؟
پاکستان

فلائی جناح کی اسلام آباد سے مسقط کی پرواز کب سے شروع ؟

پاکستان : حج فلائٹ آپریشن 9 مئی سے شروع ہوگا
پاکستان

پاکستان : حج فلائٹ آپریشن 9 مئی سے شروع ہوگا

دائیں جانب دل رکھنے کا دعویٰ کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا خاندان
پاکستان

دائیں جانب دل رکھنے کا دعویٰ کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا خاندان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021