• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعہ, نومبر 7, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

سعودیہ عرب میں غیر ملکیوں کے اقامہ کے بارے میں نئی تفصیلات جاری کر دی گئی

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 24اپریل: سعودی عرب میں اقامہ کے حوالے سے غیر ملکیوں کو بڑی چھوٹ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ غیرملکیوں کے رہائشی پرمٹ کو اقامہ کہا جاتا ہے۔

اقامہ کارڈ پہلے 5 برس کےلیے دیا جاتا تھا جبکہ نئے اقامہ کارڈز پر معیاد ختم کی تاریخ ختم کردی گئی ہے یعنی اس کے بعد اقامہ کارڈ دوبارہ پرنٹ کرانے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی البتہ کارڈ کی تجدید سالانہ بنیاد پرسسٹم کے ذریعے مقررہ فیس ادا کرنے کے بعد کی جاتی ہے۔ اگر گم شدہ اقامہ کی مدت میں ایک برس یا اس سے کم وقت باقی ہے تو ایک برس کی فیس ادا کی جائے گی جو کہ پانچ سو ریال ہوتی ہے۔ یہ فیس جرمانے کی رقم کے علاوہ ہوگی۔ اقامہ کارڈ کی گمشدگی پر دوسرا کارڈ حاصل کرنے کی کارروائی کی جاتی ہے جسے عربی میں ’بدل فاقد‘ یعنی گمشدہ کارڈ کے بدلے میں

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

اقامہ کارڈ گم ہونے پر دوسرا کارڈ حاصل کرنے کےلیے جرمانے کی ادائیگی لازمی ہے۔ اس حوالے سے جوازات کی جانب سے گمشدہ کارڈ کے بدلے میں دوسرا کارڈ جاری کرانے کا طریقہ کار مقرر کیا گیا ہے۔اقامہ کارڈ گم ہونے کی صورت میں جوازات کو مطلع کرنا لازم ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  یو اے ای: دبئی میں غیرملکیوں کے لیے ملازمت کا سنہری موقع

جوازات کو دی جانے والی درخواست کے ساتھ جس کا اقامہ گم ہوا ہے اس کے پاسپورٹ اور گمشدہ اقامہ کی کاپی ( اگردستیاب ہو) بھی لگائی جائے۔ علاقے جہاں جوازات کے ذیلی دفاتر نہیں وہاں علاقے کے پولیس سٹیشن میں اقامہ گمشدگی کی رپورٹ درج کرائی جائے۔ رپورٹ درج کراتے وقت کارڈ گم ہونے کے مقام کی بھی نشاندہی کرنا ضروری ہے۔ جرمانے کی ادائیگی اورجوازات کو مطلع کرنے کے بعد جوازات کو درخواست دینا ہوتی ہے جس میں دوسرا اقامہ کارڈ جاری کرنے کے حوالے سے وضاحت درج کرتے ہوئے

اقامہ گم ہونے کے مقام اور تاریخ کی بھی وضاحت کی جاتی ہے۔ جوازات کے ادارے سے فارم لے کر اس میں ساری تفصیلات درج کی جاتی ہیں اور ساتھ پاسپورٹ کی فوٹو کاپی اور درخواست منسلک کرنا ہوتی ہے۔ واضح رہے کہ جوازات کے قانون کے مطابق سعودی عرب میں ورک ویزے پر رہنے والے کارکن اپنے اقامے کے معاملات کےلیے خود جوازات کے دفتر سے رجوع نہیں کرسکتے بلکہ

کارکن کا مقرر کردہ نمائندہ جسے مختار نامہ جاری کیا گیا ہو وہ ہی جوازات کے دفتر سے رجوع کرکے کارکن کے اقامہ یا دیگر معاملات کو حل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے البتہ غیر ملکی کارکنوں کو یہ اختیار ہے کہ وہ اپنے زیر کفالت اہل خانہ کے اقامہ کی تجدید یا دیگر معاملات کے حل کےلیے جوازات کے ادارے سے رجوع کریں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  اب غیر ملکی خواتین عازمین حج کو بھی خطبہ جمعہ اپنی زبان میں سننے کی سہولت دستیاب ہوگی

Related posts:

مسجدالحرم کے فانوس اور لیمپ میں خاص کیا ہے ؟

سعودی عرب جلد ایک اور اعزاز حاصل کرنے کو تیار

سعودی عرب: مختلف جرائم میں ملوث دو پاکستانیوں سمیت متعدد افراد گرفتار

سعودی عرب میں کریک ڈائون 15 ہزار غیر قانونی تارکین گرفتار

قطر: نمبر پلیٹ ورکشاپ اب بروز ہفتہ بھی کھلی رہے گی۔

متحدہ عرب امارات نے ممنوعہ ممالک کے رہائشیوں کو واپسی کی اجازت دے دی

برطانیہ میں اومیکرون کیسوں میں ریکارڈ اضافہ

بحرین کی گلف ایئر کا کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے لیے فلائٹس میں اضافہ کا اعلان

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
قطر

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری
سعودی عرب

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان
سعودی عرب

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں
قطر

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں
متحدہ عرب امارات

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب
متحدہ عرب امارات

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟
متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
خلیجی ممالک

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
خلیجی ممالک

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021