• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, جولائی 16, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

خوبصورت سمجھی جانےوالی فرعون کی ملکہ کا انتہائی خوفناک مقبرہ

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : مصر کے فرعون آج بھی اپنے تاریخی واقعات کی وجہ سے کتابوں، افسانوں یا فلموں کی صورت میں زندہ ہیں، لیکن ان کے مقبرے اور اہرام تاریخ دانوں اور آثار قدیمہ میں دلچسپی رکھنے والوں کو حیران کر دیتے ہیں۔

مزید خبریں

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے

ماہرین آثار قدیمہ نے 4 ہزار سال پرانا مقبرہ دریافت کیا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ مقبرہ اس وقت کے فرعون نفر فری کی اہلیہ خنتکاوس سوئم کا ہے۔

ایک ایسی ملکہ جس کا تعلق شاہی خاندان سے تھا، پھر بھی اسے تاریخ کی ایک نامعلوم ملکہ سمجھا جاتا ہے۔

مصر کے دارالحکومت قاہرہ سے تقریباً 32 کلومیٹر جنوب مغرب میں یہ مقبرہ قدیم ریاست ابوسر کے قبرستان میں واقع ہے۔

ابو سر ایک قبرستان ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ قدیم دارالحکومت میمفس کا پرانا شاہی قبرستان ہے۔ جہاں ملکہ کا مقبرہ واقع ہے، تھوڑے ہی فاصلے پر فرعون نفری کا اہرام ہے۔

واضح رہے کہ یہ وہی فرعون ہے جس نے 4500 قبل مسیح میں مصر پر حکومت کی تھی۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  103 سالہ شخص کی تیسری شادی انٹرنیٹ پر توجہ کا مرکز

کفن میں ملبوس فرعون کی ملکہ کی ممی نے دیکھنےوالوں کو بھی حیران کر دیا، کیونکہ جس طرح سے ممی کو تیار کیا جاتا تھا اور اسے لپیٹ کر پھر کفن میں رکھا جاتا تھا، اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ قدیم زمانے میں میت کو دفنانے سے پہلے اور بعد میں محفوظ کرنے کے لیے مختلف طریقے استعمال کیے جاتے تھے۔ مصر کے فرعون کی عورتیں اور ملکہ اپنی خوبصورتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتی تھیں ۔

چنتکاوس سوئم کے مقبرے سے چند اشیاء بھی ملی ہیں جن میں ضروریات زندگی سے متعلق اشیاء شامل تھیں۔

روایتی طور پر مصری فرعون کے تابوت پر فرعون کا چہرہ، ہاتھ، پاؤں اور جسم بنائے جاتے تھے، تاکہ فرعون کو پہچانا جا سکے۔ بڑی آنکھیں، لمبی سیاہ لکیر، ہونٹوں پر ہلکا رنگ اور سر پر تاج بھی سفید اور سیاہ ہوتاتھا۔

یہ تمام چیزیں فرعون نفرفری اور اس کی بیوی خنتکاواس سوئم کے تابوت پر موجود تھیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جس جگہ سے یہ مقبرہ ملا، وہاں بڑے بڑے پتھر تھے، جو ہاتھوں سے تراشے ہوئے دکھائی دیتے تھے۔

Related posts:

ایک بھکاری سکوں سے بھری بوری لے کر آئی فون خریدنے دکان پر پہنچا

ائیر انڈیا میں پیشاب کا معاملہ عدالت تک جا پہنچا

منشیات سمگل کرنے کی کوشش میں کبوتر رنگے ہاتھوں گرفتار

دسمبر میں پیدا ہونے والوں کی خصوصیات جو ان کو دوسروں سے مختلف بناتی ہیں

ویلنٹائن ڈے پر گائے کو گلے لگا کر پیار کیا جائے: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی

سب سے خوفناک خواب اور ان کی حقیقت

وائلڈ لائف عملے نے دیوہیکل’اسٹنگرے مچھلی‘ پکڑ لی

انگور فرائی کر کے نئی ڈش ایجاد کر لی گئی

مزید خبریں

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
دلچسپ و عجیب

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا
دلچسپ و عجیب

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد
دلچسپ و عجیب

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے
دلچسپ و عجیب

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے
دلچسپ و عجیب

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت
دلچسپ و عجیب

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی
دلچسپ و عجیب

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن
دلچسپ و عجیب

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن

سائنس دانوں کا شادی شدہ افراد پر ایک عجیب اثر کا انکشاف
دلچسپ و عجیب

سائنس دانوں کا شادی شدہ افراد پر ایک عجیب اثر کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021