کویت اردو نیوز : متحدہ عرب امارات کی 7 میں سے 6 ریاستوں میں شدید بارشوں کی وجہ سے حفاظتی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی، شارجہ، فجیرہ،ابوظہبی، عجمان اور راس الخیمہ میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی جب کہ ابوظہبی کے کئی علاقوں میں ژالہ باری بھی ہوئی۔
محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کے پیش نظر شدید موسم اور حفاظتی الرٹ جاری کر دیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی اور شارجہ کے تعلیمی اداروں میں آج چھٹی دی گئی ہے اور سرکاری اور نجی کمپنیوں کے ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
حکام نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔
Related posts:
فارمولا ون گرینڈ پریکس کے بعد، بحرین نے ہیلمٹس پروڈکشن شروع کردی
سعودی عرب جلد ہی ایک نیا ورلڈ ریکارڈ بنانے کی تیاری پکڑ لی
ابوظہبی ٹریفک پولیس نے وارننگ دے دی
سعودی عرب: منی لانڈرنگ کے جرم کی اقسام اور سزاؤں کے حوالے سے نئی وضاحت
سعودی عرب: آرامکو روون ڈرلنگ میں ملازمت کی آسامیاں
مسقط میں پاکستانی ایکسپیٹ/ کھلاڑی کرکٹ میچ کے دوران گر کر جاں بحق
سعودی عرب میں عوامی تنصیبات کو نقصان پہنچانے کی صورت میں سخت سزا کا حکم دے دیا گیا
ایک ارب ریال سے زائد کی منی لانڈرنگ، چھ شہریوں اور ایک غیر ملکی کو سزا