• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
پیر, جون 23, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

وزن کم کرنے کا انتہائی تیز ترین طریقہ سامنے آگیا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ سیب کا سرکہ نہارمنہ پینا وزن کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ تحقیقی مطالعہ کے دوران 46 مرد اور 74 خواتین رضاکاروں کا تین ماہ تک جائزہ لیا گیا۔

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

ورزش کیے بغیر وزن کم کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے ایک نئی تحقیق کی صورت میں اچھی خبر سامنے آئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ روزانہ سیب کا سرکہ پینےسے وزن کم کرنےمیں مددمل سکتی ہے۔

یہ حقیق لبنان کی ہولی اسپرٹ یونیورسٹی کے محققین نے کی، جس میں انہوں نے کہا کہ سیب کا سرکہ قبض سے نجات کے لیے ایک بہترین سپلیمنٹ ثابت ہوسکتا ہے اور اس کے استعمال کے کوئی مضر اثرات نہیں ہوتے۔

اس تحقیق کی روح کے مطابق ڈاکٹر رونی ابو خلیل نے تحقیقی مطالعے کے دوران تین ماہ کے عرصے تک 46 مرد اور 74 خواتین رضاکاروں کا جائزہ لیا، جنکی عمریں 27 سے 34 سال کےدرمیان تھیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  خودکشیوں میں کب اضافہ ہوتا ہے؟ حیران کن تحقیق

120مردوں اور خواتین کو چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا۔پہلے تین گروپوں نے 12 ہفتے تک روزانہ ناشتے سے قبل 5، 10 اور 15 ملی لیٹر ایپل کاسرکہ پیا، جب کہ چوتھے تجرباتی گروپ کو بے ضرر مائع دیا گیا۔

اگرچہ اس تحقیق میں حصہ لینے والوں کا وزن تین ماہ کے عرصے میں کم ہوا، لیکن ڈاکٹر ابو خلیل کا کہنا ہے کہ اس تحقیق میں رضاکاروں کی ایک محدود تعداد شامل تھی اور یہ کہ تین ماہ کا دورانیہ زیادہ طویل نہیں ہے، اور ممکنہ طویل عرصے کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا۔

تین ماہ کے بعد، محققین نے تینوں گروپوں میں وزن میں کمی کا مشاہدہ کیا ، روزانہ 15 ملی لیٹر سرکہ گروپ کے شرکاء نے اوسطاً 170 سے 155 پاؤنڈ وزن کم کیا، جب کہ 10 ملی لیٹر سرکہ گروپ کے شرکاء کا وزن 174 سے 159 پاؤنڈ تک کم ہوا، اور تیسرے گروپ کا اوسط 174 سے کم ہو کر 163 پاؤنڈ رہ گیا۔

مطالعہ میں حصہ لینے والے رضاکاروں نے محققین کو خوراک اور جسمانی سرگرمیوں کے بارے میں معلومات بھی فراہم کیں۔

بہت سے پچھلے مطالعات میں سیب کے سرکہ کے استعمال سے خون میں شکر کی سطح اور بھوک کم ہونے کی تصدیق کی گئی ہے، یہ ٹرائگلیسرائڈز (خون میں پائی جانے والی چربی کی ایک قسم) اور کولیسٹرول کو کم کرتا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  ٹی بی کے بارے میں غلط مفروضے جو علاج میں رکاوٹ بن سکتے ہیں

Related posts:

توند سےچھٹکارا پانےکی بہترین عادات جانیں

کورونا وائرس ایک سال کے اندر ختم ہو جائے گا: سی ای او موڈرنا کمپنی

ڈپریشن سے بچنا چاہتے ہیں تو مچھلی کے شکار کو اپنا مشغلہ بنالیں

پرسکون نیند کا مزہ لینے کے لئے بیڈ پر جانے سے پہلے یہ کام ضرور کریں

نئے وائرس کا نام کیا ہے WHO نے اعلان کر دیا

ایک ہی چیز جوبالوں کوخوبصورت اورجلدکوچمکدار بناتی ہے

خوشبو والی موم بتیاں جلانا صحت کے لیے نقصان دہ

موسمی بیماریوں سے کیسے بچا جائے؟

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
صحت

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں
صحت

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق
صحت

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا
صحت

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ
صحت

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات
صحت

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے
صحت

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟
صحت

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن
صحت

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021