• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
پیر, فروری 9, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

ترکیہ میں اپنی نوعیت کا انوکھا ترین مقدمہ

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : چند روز قبل ایک ترک خاتون نے اپنے شوہر کے خلاف طلاق کا مقدمہ درج کرایا جب اسے معلوم ہوا کہ وہ غیر اخلاقی اور مکروہ طریقوں سے رقم وصول کر رہا ہے۔

خاتون نے جج کو بتایا کہ اس کا شوہر برسوں سے ایک خاتون کا روپ دھار کر فون پر مردوں کو دھوکہ دے رہا ہے۔ اس کا شوہر مردوں کو عورت ظاہر کر کے بہکاتا اور پھر پیسے بھیجنے پر مجبور کرتا ہے ۔

بیوی کی اپنے ساتھی سے علیحدگی کی عجیب و غریب وجہ سوشل میڈیا ویب سائٹس پر موضوع بحث بن گئی۔ خاتون نے مزید کہا کہ میرا شوہر خواتین کے موزے پہنتا تھا اور فون پر عورت ہونے کا بہانہ کرتا تھا، مردوں سے بات کرتا تھا اور سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس پر بنائے گئے جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے انہیں دھوکا دیتا تھا۔

ترکی میں طلاق کا یہ اپنی نوعیت کا پہلا کیس ہے۔ بیوی نے اپنے شوہر کے اس انداز کو اپنے لیے ’’سیکنڈل‘‘ سمجھا۔ اس نے اپنے بیانات میں مزید کہا کہ میرے شوہر نے ایک عورت کا روپ دھار کر مردوں کو دھوکہ دیا اور پیسے بھیجنے پر مجبور کیا۔

بیوی کے بیانات کے مطابق، اس کے شوہر کو ہر ویڈیو کال کے لیے 100 ترک لیرا (تقریباً 4 امریکی ڈالر) ادا کیے گئے جس میں وہ مردوں کو راغب کرنے کی کوشش کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ مختلف قومیتوں کے مرد اس ترک شخص کا شکار ہو گئے جو ان کالز کو ریکارڈ کر رہا تھا اور ان کی گفتگو کی تصاویر لے رہا تھا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  دنیا میں ایک ایسا علاقہ جہاں گاڑیاں چلانے پر پابندی ہے

مزید خبریں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی

دھوکہ دہی والے شوہر کو یقین تھا کہ اس کی بیوی اسے ظاہر نہیں کرے گی۔ لیکن بیوی نے اس کا بھانڈا پھوڑ دیا اور اپنے شوہر کی خواتین کے موزے پہنے اور ایک بچہ پکڑے ہوئے تصویر کھینچ لی تاکہ فون کرنے والے کو یقین ہو جائے کہ وہ عورت ہے۔

ترکی کی ایک عدالت بعد میں بیوی کی اپنے شوہر سے علیحدگی کی درخواست پر فیصلہ سنائے گی۔ یہ ممکن ہے کہ ترک شخص کو ’سائبر کرائمز‘ کے ارتکاب پر سزا سنائی جا سکے۔

Related posts:

دردناک مناظر، جواں سالہ بیٹے کی لاش دیکھ کر فلسطینی باپ اپنے ہوش کھو بیٹھا

اوشین گیٹ کمپنی نے پھر سے ٹائیٹنک کی سیر کرانے کا اشتہار دے ڈالا

پاکستان، افغانستان اور بھارت میں شدید زلزلہ

پین کیک بیچنے والا انڈونیشیا کا صدر بننے کے قریب پہنچ گیا

80 سالہ خاتون کے دماغ میں سوئی

عالمی شہرت یافتہ معروف ٹک ٹاکر "کھابی لامے" حافظ قرآن نکلے

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکیاں

فرانس میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا

مزید خبریں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
دنیا

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟
دنیا

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان
دنیا

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی
دنیا

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا
دنیا

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا

امارات اور عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی
دنیا

امارات اور عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی

حجاب والی خواتین کے ریستوران میں داخلے پر پابندی
دنیا

حجاب والی خواتین کے ریستوران میں داخلے پر پابندی

ایشیائی ممالک میں اینڈرائیڈ صارفین پر وائرس کا حملہ
دنیا

ایشیائی ممالک میں اینڈرائیڈ صارفین پر وائرس کا حملہ

سیاحتی مقامات کی فہرست جاری ، ٹاپ 30 میں دو عرب ملک بھی شامل
دنیا

سیاحتی مقامات کی فہرست جاری ، ٹاپ 30 میں دو عرب ملک بھی شامل

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021