• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعہ, جنوری 23, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

بحرین کی اپنے شہریوں کو چینی ویکسین سائنوفارما کی تیسری خوراک وصول کرنے کی ہدایات جاری

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 03 جون: عالمی ادارہ صحت نے سائنوفارما ویکسین کے لئے ہنگامی بنیادوں پر منظوری دے دی جبکہ بحرین شہریوں کو چینی ویکسین کی تیسری خوراک وصول کرنے کی ہدایات جاری۔

تفصیلات کے مطابق بحرینی حکام نے اپنے شہریوں جنہوں نے چینی سائنوفارما اینٹی کورونا وائرس ویکسین وصول کی ہے انفیکشن کی تعداد میں اضافے کے باعث تیسری خوراک لینے کی اپیل کی ہے جبکہ باقی خلیجی مملکتوں میں تیز ترین ویکسی نیشن مہم کا آغاز کیا جاچکا ہے۔ حکام کے مطابق ان کے پاس سائنوفارما ویکسین کی تیسری خوراک یا جرمن، امریکی فائزر ویکسین کی ایک خوراک دینے کا اختیار ہے جبکہ حکام نے پہلے ہی اس ہفتے اضافی خوراک کی فراہمی شروع کردی ہے۔ رواں ماہ عالمی ادارہ صحت نے سائنوفارما ویکسین کے لئے ہنگامی منظوری دے دی ہے جبکہ عالمی صحت ادارے کے ماہرین کا کہنا تھا کہ اس ویکسین کے لئے ابھی بھی زیادہ ڈیٹا جمع کرنے کی ضرورت ہے۔

جمہوریہ بحرین کی قومی ٹیم کے ایک رکن نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے جمعرات کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ "ہم سب کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ جسم کی قوت مدافعت بڑھانے کے لئے ویکسین حاصل کریں اور تیسری ڈوز لینے کے لئے اندراج میں پہل کریں۔ ٹیم کے رکن مناف القحطانی نے دو ہفتے قبل اعلان کیا تھا کہ اضافی خوراک چینی ویکسین وصول کرنے والوں کے لئے ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ "ہماری طبی سفارش یہ ہے کہ وہ مطالعے پر مبنی فائزر ویکسین لیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  عمان کسٹمز نے 24,000 سے زائد شراب کی بوتلیں ضبط کر لیں۔

مزید خبریں

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بحرین میں جہاں تقریبا 18 لاکھ افراد آباد ہیں اپریل کے بعد سے روزانہ انفیکشن کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جو گذشتہ ہفتے تین ہزار سے زیادہ کیسوں تک پہنچ چکے ہیں۔ اس سے قبل بدھ کے روز تقریبا دو ہزار کیس ریکارڈ کئے گئے۔ اموات کی تعداد میں بھی نمایاں اضافہ ہوا ہے اپریل کے آغاز میں چار اموات تھیں جو گزشتہ منگل تک 29 اموات تک ریکارڈ کی گئیں جو وبا کے آغاز کے بعد سے اب تک کا سب سے بڑا ریکارڈ ہے۔

بحرین جس نے 17 مئی سے پڑوسی ملک سعودی عرب کے زائرین کے لئے اپنی سرحدیں کھول رکھی تھیں کا کہنا ہے کہ خاندانی اجتماعات اور احتیاطی تدابیر کو نظرانداز کرنے سے متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ بحرین کلینیکل ٹرائلز کے تیسرے مرحلے کی میزبانی کے بعد بنیادی طور پر "سائنوفارما” پر انحصار کرتی ہے لیکن اس نے فائزر، پیونٹیک ، آسٹرازینیکا اور سپوتنک ویکسینوں کا بھی لائسنس لیا ہے۔ سائنوفارما ویکسین فی الحال متحدہ عرب امارات سمیت 42 ممالک میں استعمال کی جارہی ہے جس میں چینی ویکسین کے کلینیکل ٹرائلز بھی کئے گئے ہیں اور یہ اے ایف پی کے اعدادوشمار کے مطابق آسٹرزینیکا ، فائزر اور موڈرنا کے بعد چوتھے نمبر پر ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  عازمین حج کے لیے رجسٹریشن شروع، پیکجز کا اعلان

بحرین میں تیسری خوراک ابتدائی طور پر 50 سال یا اس سے زیادہ عمر کے بالغوں ، موٹاپے کے شکار افراد اور طبی عملے کو دوسری خوراک لینے کے چھ ماہ بعد دی جائے گی بشرطیکہ یہ دوسری خوراک ملنے کے ایک سال بعد باقی آبادی کے لئے بھی دستیاب ہو۔

Related posts:

بحرین نے دو ہفتوں کے لئے دکانیں اور ریستوران بند رکھنے کا فیصلہ سنا دیا

100 معذور افراد ککنگ کی تربیت لے کر عالمی باورچی بن گئے

خاتون کو نازیبا اشارے کرنے والے ڈرائیور کو قید و جرمانہ

متحدہ عرب امارات میں یوم خواتین کی مناسبت سے اتحاد ریل چلانے والی پہلی خاتون ٹرین کپتان سارہ المزروع...

سعودی عرب: مناسک حج کے بعد 100 ملین جمرات کی کنکریاں کہاں جاتی ہیں؟

کفالہ سسٹم ختم کرنے کے علاوہ قطر نے ایک اور حیران کن کام کر دیا

سڑکوں پر اسٹنٹ دیکھانے والی 5 گاڑیاں ضبط ، بھاری جرمانے و سزا

سعودی عرب جانیوالے پاکستانیوں کو ویزے کا ای نمبر جاری نہ ہونے پر پریشانی کا سامنا

مزید خبریں

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
متحدہ عرب امارات

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
خلیجی ممالک

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
پاکستان

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

Asim Munir Saudia
پاکستان

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
قطر

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری
سعودی عرب

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان
سعودی عرب

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں
قطر

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں
متحدہ عرب امارات

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021