کویت اردو نیوز، 12اپریل: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف عمرے کی ادائیگی کے لیے لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے۔
سعودی عرب پہنچنے کے بعد نوازشریف کنگ عبدالعزیز ائیرپورٹ سے ہوٹل کے لیے روانہ ہوئے۔
نواز شریف رمضان کا آخری عشرہ اپنے خاندان کیساتھ گزارنے اور عمرے کی سعادت کیلئے سعودی عرب پہنچے ہیں، جبکہ لاہور سے مریم نواز پہلے ہی جدہ پہنچ چکی ہیں۔
دورہ سعودی عرب میں نواز شریف اور مریم نواز شاہی خاندان کے خصوصی مہمان ہوں گے ، تاہم نواز شریف عید کے بعد کچھ دن دوحا میں بھی قیام کریں گے۔
سعودی شاہی حکام نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے ساتھ وزیراعظم شہباز شریف کو بھی عمرے کے لیے مدعو کیا ہے، جنکی فیملی پہلے سے ہی جدہ میں موجود ہے جبکہ وزیراعظم 26 رمضان کو سعودی عرب پہنچیں گے۔
Related posts:
عمان ایئر نے بحرین اور دوحہ کے لیے مزید پروازوں کا اعلان کردیا
مسجد الحرام کی روزانہ صفائی اور سینیٹائزنگ کے مراحل
انوسٹروزیٹر' ای ویزاسروس کاطریقہ کار کیاہے؟
سیکیورٹی گارڈ کی کم از کم تنخواہ 4500 ریال مقرر
بحرین میں جیل قیدیوں کی ثانوی امتحانات میں شرکت
پاکستان براستہ عمان، روسی درآمد شدہ تیل چھوٹے جہازوں کے ذریعے منتقل کرے گا
سوشل میڈیا پر عوامی آداب کی خلاف ورزی کرنےوالاگرفتار
مسجد حرام میں وہیل چیئر کہاں ہیں ؟ نقشہ جاری