کویت اردو نیوز، 20 اپریل:اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن ڈوجارک نے بیان دیا ہے کہ یو این کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس یکم اور دو مئی کو دوحہ میں مختلف ممالک کے افغانستان سے متعلق خصوصی ایلچیوں کا ایک بند کمرے کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔
مختلف ملکوں کے افغانستان سے متعلق نمائندوں کا بند کمرہ اجلاس دو روز تک جاری رہے گا
ڈوجارک نے مزید بتایا کہ اس اجلاس کا مقصد افغانستان کی صورت حال پر پائیدار طریقے سے پیش رفت کرنے کے لیے مشترکہ مقاصد سے منسلک رہ کر بین الاقوامی مشغولیت کو پھر سے متحرک کرنا ہے۔
Related posts:
امریکہ، متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور بھارت کا میگا ریلوے پروجیکٹ کی تیاری کا منصوبہ
کورونا وائرس کی وجہ سے سعودی عرب کے شہر ریاض میں دس مساجد بند کردی گئیں
سعودی عرب : موبائل فون اور سیٹ بیلٹ کی خلاف ورزی پر کتنا جرمانہ ہوگا ؟
پولیس نے سرپرائز برتھ ڈے منانے کی میزبانی کرتے ہوئے خاتون کی 6 سال بعد جیل میں والد سے ملاقات کر ادی
سعودی عرب: AI پر مبنی بہتان پر 5 سال تک قید
پی آئی اے کا عمرہ زائرین کیلئے کرایوں میں کمی کا اعلان
غلاف کعبہ "کسوہ" نئے اسلامی سال یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا
دبئی میں مزدور بھیجنے اور وصول کرنے والے ممالک کا مشاورتی اجلاس