کویت اردو نیوز، یکم مئی: رواں سال سے پاکستانی عازمین حج کو آب زم زم مفت نہیں ملےگا، بلکہ خریدنا پڑے گا
پانچ لٹر آب زم زم کیلئے فی کس 1114 روپے ادا کرنے ہوں گے جو 15 سعودی ریال بنتے ہیں۔
رواں سال سے حاجیوں کو آب زم زم مفت نہیں ملےگا بلکہ انہیں قیمت دیکر خریدنا پڑے گا۔
ذرائع کے مطابق ہر حاجی کو پاکستان واپس پہنچنے پرصرف 5 لیٹر آب زم زم ملے گا اور آب زم زم کیلئے فی کس 1114 روپے ادا کرنے ہوں گے جو 15 سعودی ریال بنتےہیں۔
ذرائع وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ پاکستانی حاجیوں کو 8 لاکھ 96 ہزار لیٹر آب زم زم فراہم کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق ایک لاکھ 79ہزار 210 عازمین سے آب زم زم کی قیمت پیشگی لی جارہی ہے۔
Related posts:
الیکٹرانک طور پر محفوظ گاڑی کی معلومات کے بارے میں کیسے پوچھ گچھ کریں
چھوٹے بھائی کی قبر کھودنےوالا چار گھنٹے بعد صدمے سے خود بھی چل بسا
گداگروں کی معاونت کرنے والوں کے لیے سزا و جرمانے کا اعلان
سورج گرہن کی وجہ سے رمضان المبارک کے 30 روزے ہوں گے، ماہر فلکیات
ابوظہبی میں دھوکے باز کو جعلسازی مہنگی پڑ گئی
دس سال پرانی گاڑیاں اب بحرین میں درآمد کی جا سکیں گی
سعودی عرب میں 2 پاکستانی ہیروئنن فروخت کرنے کے جرم میں گرفتار
سعودی عرب: منی لانڈرنگ کے جرم کی اقسام اور سزاؤں کے حوالے سے نئی وضاحت