کویت اردو، 6مئی: مدینہ منورہ میں مسجد نبویؐ میں چہل قدمی کرتے ہوئے وڈیو وائرل ہونے والے ساکران کے بزرگ کے لئے سعودی شہزادے کا دعوت نامہ آ گیا۔
بزرگ قادربخش مری سعودی عرب روانہ ہو گئے،ماہ رمضان میں عمرے کی ادائیگی کے دوران مسجد نبویؐ میں چہل قدمی کے دوران وڈیو وائرل ہونے پر بزرگ شخص نے شہرت حاصل کرلی تھی۔
اب حب کے علاقے ساکران سے تعلق رکھنے والے بزرگ قادربخش مری کو سعودی شہزادے کا بلاوایا آ گیا اور جمعہ کے روز قادربخش مری سعودی شہزادے سے ملنے کے لئے سعودی عرب روانہ ہوگئے،ان کے ہمراہ انکے فرزند علی حان بھی ہیں۔
Related posts:
لیلۃ القدر کی علامات کیاہیں ؟ سعودی ماہرفلکیات نےبتا دیا
مسجد نبوی میں زائرین کے آرام اور حفاظت کے لیے 250 چھتریاں
سعودی عرب نے عربی زبان نہ بولنے والے افراد کیلئے نئی سروس کا اعلان کر دیا
سعودی شہری کی اونٹ سے سخاوت سوشل میڈیا پر چھاگئی
سعودی عرب: نیشنل واٹر نے متعدد اسپیشلائزیشنز میں 30 آسامیوں کا اعلان کردیا
سعودی عرب نے ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنس کے 3 فوائد بتا دئیے
سعودی محکمہ امن عامہ نے نئی ہدایات جاری کر دیں
جدہ میں صدیوں پرانی خندق کے آثار دریافت