کویت اردو، 6مئی: مدینہ منورہ میں مسجد نبویؐ میں چہل قدمی کرتے ہوئے وڈیو وائرل ہونے والے ساکران کے بزرگ کے لئے سعودی شہزادے کا دعوت نامہ آ گیا۔
بزرگ قادربخش مری سعودی عرب روانہ ہو گئے،ماہ رمضان میں عمرے کی ادائیگی کے دوران مسجد نبویؐ میں چہل قدمی کے دوران وڈیو وائرل ہونے پر بزرگ شخص نے شہرت حاصل کرلی تھی۔
اب حب کے علاقے ساکران سے تعلق رکھنے والے بزرگ قادربخش مری کو سعودی شہزادے کا بلاوایا آ گیا اور جمعہ کے روز قادربخش مری سعودی شہزادے سے ملنے کے لئے سعودی عرب روانہ ہوگئے،ان کے ہمراہ انکے فرزند علی حان بھی ہیں۔
Related posts:
سعودی عرب میں حجاج کی خدمت کیلئے ’’ الحرمین ‘‘ اور ’’ المشاعر‘‘ ٹرینیں مختص
VPN پروگرام استعمال کرنے والے شخص کو کتنا سزا و جرمانہ ہوگا
سعودی قومی دن منانے کے لئے کرسٹیانو رونالڈو نے روایتی لباس پہن لیا، ویڈیو وائرل
سعودی عرب کا سوڈان سے 7,839 افراد کے کامیاب انخلاء کا اعلان
سعودی محکمہ ٹریفک کی جانب سے انتباہ جاری
سعودی اسکول طلباء چینی زبان میں مارننگ اسمبلی کرنے لگے۔
سعودی عرب : عمرہ زائرین کی مملکت سے روانگی کی آخری تاریخ مقرر
سعودی عرب نے ایک ہفتے کے دوران 13,308 غیر قانونی تارکین وطن گرفتار کر لیے