کویت اردو نیوز، 16مئی: نارتھ امریکن ایرو اسپیس ڈیفنس کمانڈ (نوریڈ) نے اپنے بیان میں کہا کہ روسی طیاروں میں ٹی یو 95 بمبار طیارے، آئی ایل 78 ٹینکر اور ایس یو 35 لڑاکا طیارے شامل ہیں۔
نوریڈ نے بتایا کہ روس کی طرف سے اس قسم کی مداخلت معمول کا حصہ ہے، سال میں 6 سے 7 دفعہ ایسا ہوتا ہے۔
امریکی ایرو اسپیس ڈیفنس نے اپنے بیان میں کہا کہ الاسکا ایئر ڈیفنس آئیڈینٹی فکیشن زون (اے ڈی آئی زیڈ) میں روس کی ان اکثر سرگرمیوں کو خطرہ نہیں سمجھا جاتا۔
حکام نے کہا کہ ہم طیاروں کی حرکت پر کڑی نظر رکھتے ہیں اور ضرورت پڑنے پر اے ڈی آئی زیڈ سے باہر نکال آتے ہیں۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ روس کے طیاروں کو امریکی فضائیہ کے ایف 16، ایف 22، کے سی 135 اسٹریٹو ٹینکر اور ای 3 اواکس طیاروں نے روکا تھا
Related posts:
ضلع کوہستان میں توہین مذہب کے الزام میں چینی شہری گرفتار، محفوظ مقام پر منتقل
اپنا 5 سالہ بچہ پکا کر کھانے والی عورت کے شوہر نے نیا انکشاف کردیا
کینیڈا میں موسلادھار بارش اور سیلاب سے ہر طرف تباہی ہی تباہی
کینیڈا کا پاکستانیوں کی ویزا درخواستوں کا عمل 60 دنوں میں مکمل کرنیکا اعلان
ایئرسیال کی پہلی افتتاحی پرواز مسقط پہنچ گئی، ائیرپورٹ پر پرتپاک استقبال
بھارتی ائیرلائن انڈیگو کا پائلٹ بیہوش، روانگی سے عین قبل بورڈنگ گیٹ پر ہی ہلاک ہوگیا۔
برمنگھم: برطانیہ میں دو نمازیوں کو آگ لگانے کا واقعہ
لائیو انٹرویو کے دوران فلسطینی راہنما گرفتار