کویت اردو نیوز،19اگست: سوئیڈش حکومت نے قرآن پاک کی توہین روکنےکے لیے قانونی آپشنز پر غور کرنا شروع کردیا ہے۔
ملکی صورتحال کو دیکھتے ہوئے سوئیڈش حکومت نے ملک میں پولیس کو قرآن پاک کی بےحرمتی روکنے کے اختیارات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
سوئیڈش وزیر انصاف کا کہنا ہے کہ وہ ایک کمیشن تشکیل دینے پر کام کررہے ہیں جو پولیس کو قرآن کی بےحرمتی روکنے جیسے واقعات کیلئے وسیع اختیارات دے گا۔
سوئیڈش حکومت نے قومی سلامتی کو درپیش خطرات کو بنیاد بناکر اس معاملہ پر غور شروع کردیا ہے کیونکہ اس واقعہ سے سوئیڈن میں دہشتگردی کا خطرہ دوسری بلند ترین سطح پر چلا گیا ہے۔
Related posts:
وائرل وڈیو: استاد کا ایسا احترام کہ دنیا حیران رہ گئی
بلی والے امام ایک بار پھر وائرل ہوگئے
لوگوں کو امیر بنانے والا کروڑوں کا مقروض نکلا
وائرل ویڈیو: ڈاکٹر کا مریض پر تشدد، انتہائی حیران کن وجہ سامنے آگئی
افغانستان ایک بارپھرزلزلےسےلرزاٹھا
کینیڈا نے اپنی سٹوڈنٹ ویزا پالیسی تبدیل کر دی
جاپان زلزلہ: پاکستانی آبادی میں 100 سے زائد گھر جل کر خاکستر ہو گئے
ایئر نیوزی لینڈ نے اپنے مسافروں کیلئے انوکھی شرط کا اعلان کردیا