کویت اردو نیوز، 22مئی: اماراتی خلاباز سلطان النیادی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے خلا سے ایک شاندار تصویر شائع کی جس میں قطر کی سرزمین کو دکھایا گیا ہے۔
خلانورد نے سوشل میڈیا پر اپنے اکاؤنٹس کے ذریعے تصویر پوسٹ کی اور تبصرہ کرتے ہوئے کہا: "خلیج کا دل (بحرین) اور خلیج کا پرل (قطر)۔”
سپیس ایکس نے مارچ میں چھ ماہ پر محیط طویل خلائی پرواز پر النیادی، ایک روسی خلاباز، اور NASA کے دو خلابازوں کو لانچ کیا جو رواں سال ستمبر تک وہاں رہیں گے۔
Related posts:
سعودی عرب میں آئندہ تین روز میں گردو غبار کے طوفان کی پیشنگوئی
گھریلو ملازمین کی انشورنس پالیسی کے حوالے سے اہم فیصلہ
جدہ سے مکہ تک کا سفر اب صرف 5 منٹ میں ممکن ہو گیا
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی یوم ولادت کے موقع پر ابوظہبی میں مفت پارکنگ ٹولز کا اعلان
بحرین میں ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کیلئے سعودی عرب نے حامی بھر لی
بحرین میں جعلی شناختی کارڈ بنانے کے الزام میں مفرور خاتون سمیت تین ملزمان زیر سماعت
سعودی عرب : قرآنی آیات کی بے حرمتی کے الزام میں ایک ملعون گرفتار
تنزانیہ کے تن جڑے جڑواں بچے علیحدگی کی تشخیص کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے