کویت اردو نیوز، ۲۵ مئی: سعودی عرب نے وزٹ اور ٹرانزٹ ویزا کیلئے نیا طریقہ کار منظورکرلیا ہے۔
اس طریقہ کار کو جدہ میں سعودی بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت سعودی کابینہ کے اجلاس میں منظوری دی گئی۔
سعودی کابینہ کے مطابق پاسپورٹ پر اسٹیکر کے بجائے ای۔ویزا لگے ہوگا جو کیو آر کوڈ پر مشتمل ہوگا
Related posts:
کویت نے بحرین کو فٹ بال کے ایک دوستانہ میچ میں 2 گولز کی برتری سے شکست دے دی
آزادفلسطین کےقیام تک مسئلہ فلسطین سرفہرست رہےگا: سعودی عرب
چین کی اسرائیل فلسطین کے مابین امن مذاکرات کیلئے سہولت کاری کی پیشکش
یو اے ای : پبلک پراسیکیوشن کی 500,000 درہم تک جرمانے کی وارننگ
قطر چھا گیا، جرمنی نے قطر کے ساتھ بڑا معاہدہ کر لیا
قطر میں فیفا ورلڈ کپ کے دوران شراب کی فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی
بحرین جیل میں قیدیوں کی پچھلے تین دنوں سے بھوک ہڑتال جاری، عالمی ادارے خاموش
سعودی عرب میں غیر ملکیوں کی اپنے مال مویشی شہر سے باہر لے جانے کی ڈیڈ لائن ختم ہو گئی