کویت اردو نیوز، 26مئی: لاہور ایئر پورٹ پر ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے کارروائی کرتے ہوئے قطر جانے والے مسافر کے قبضے سے سوا کلو آئس برآمد کرلی۔
ترجمان اے ایس ایف کے مطابق قطر جانے والے مسافر محمد شریف کے سامان کی لاہور ایئرپورٹ پر تلاشی لی گئی تو اس دوران اے ایس ایف عملے نے مسافر کے سفری بیگ کو مشکوک قرار دیا اور اس بیگ سے 1.140 کلو گرام آئس برآمد کر لی۔
منشیات بیگ کی تہہ میں طریقہ سی چھپائی گئی تھی، تاہم ائیرپورٹ سکیورٹی عملہ نے ملزم کے بیگ سے منشیات برآمد کر کے اسمگلنگ کی کوششں ناکام بنا دی۔
ملزم کو تفتیش کے بعد برآمدہ منشیات کیساتھ مزید قانونی کارروائی کے لیے انسداد منشیات حکام کے حوالے کر دیا گیا
Related posts:
عمان: منشیات سمگلنگ کے الزام میں ایک شخص گرفتار
پاکستان کی مدد کرنا ہماری ذمہ داری تھی: صدر متحدہ عرب امارات
غیر ملکیوں کا پاسپورٹ اپنے پاس رکھنے والوں کو 15 سال قید کی سزا
سعودی سول ڈیفنس نے شہریوں او غیر ملکیوں کو ہدایت جاری کر دی
سعودی عرب کا 17 مئی 2021 سے مکمل بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان
عمان میں دو مختلف حادثات میں ایک غیرملکی مزدور ہلاک، متعدد زخمی
عمان میں عید الاضحی کے پہلے دن کا اعلان کر دیا گیا
قرآن پاک کی بیحرمتی کسی صورت قبول نہیں، سعودی عرب