کویت اردو نیوز، 27مئی:گوادر کے علاقے جیونی کے سمندر میں دیوقامت بلیو وھیل مچھلی مردہ حالت میں پائی گئی ہے.
مردہ وھیل سمندر کی لہروں میں بہہ کر بندری (جیونی) کے ساحل کے قریب آ پہنچی ہے.
ڈبلیو ڈبلیو ایف کے سینیئر ریسرچر سدھیر بلوچ کیمطابق بلیو وھیل مچھلی 36 فٹ لمبی ہے. وزن 20 ٹن سے ذیادہ ہو سکتی ہے.
سدھیر بلوچ نے کہا کہ بلیو وھیل کے مرنے کی وجوہات معلوم کی جائیں گی.
Related posts:
بغیر کیل اور ستون کے نایاب لکڑی سے بنی خوبصورت مسجد
سعودی عرب پاکستان میں نئی یونیورسٹی قائم کرنےکو تیار
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سعودی عرب کو حج کوٹہ واپس کر دئیے جانے کا امکان
سعودی عرب کا 2.5 بلین ڈالر کا قرض واپس دینے کا وقت آگیا
پاکستان نےنئے سال کی تقریبات پر پابندی لگانے کا اعلان کردیا
نئے نوٹ ڈیزائن کرنے کیلئے تخلیقی ذہنوں میں مقابلے کا اعلان
یو اے ای کی جانب سے پاکستان میں 9 ہزار افطاری پیکٹس کی تقسیم
پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں جاں بحق ہونے والا بدقسمت شخص کویت کا رہائشی نکلا