کویت اردو نیوز، 30مئی: دبئی میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر سپراسٹورز نے خریداروں کے لیے تمام اشیا پر 90 فیصد تک رعایت دے دی ہے جسکی وجہ سے اسٹورز کے باہر گاہکوں کی لمبی لائنیں لگ گئیں
مقامی میڈیا کے مطابق سپر سٹورز کی جانب سے لگی سپر سیل 3 روز تک جاری رہے گی اور اس دوران خریداروں کو اشیا 90 فیصد تک سستی فروخت کی جارہی ہیں۔
سیل سے مستفید ہونے کے لیے اسٹورز کے باہر خریداروں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔
ان سٹورز میں کافی ضروریات زندگی کا سامان شامل ہے جن پر سیل لگی ہے، اور یا ان کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے ان میں ملبوسات، الیکٹرونکس، بچوں سے متعلق اور دیگر ضروری اور روزمرہ استعمال کی چیزیں شامل ہیں۔
شاپنگ کیلئے آئے افراد کا کہنا ہے کہ اس سپر سیل سے سب کو عید الاضحیٰ کو اچھے طریقے سے منانے کا موقع مل جائے گا
Related posts:
متحدہ عرب امارات میں غیر ملکیوں کو کتنا میڈیکل انشورنس حاصل ہے
حج 2023 کا خطبہ اردو سمیت دنیا کی 13 مختلف زبانوں میں براہ راست نشر کرنے کا اعلان
سعودی عرب کے علاقے نیوم میں مقامی اور بین الاقوامی فلم انڈسٹری کے پروڈیوسرز کیلئے منفرد آفر
قطری امیرشیخ تمیم کنگ چارلس کی تاجپوشی کی تقریب میں شرکت کیلئے برطانیہ روانہ
بھارت میں اومیکرون Omicron وائرس کے نئے کیسوں کی تصدیق
متحدہ عرب امارات کے ہسپتال غزہ میں متاثرہ بچوں کو طبی امداد فراہم کریں گے
قطر: منی لانڈرنگ کےالزام میں سابق وزیر خزانہ کو سزا
عمان میں ٹیکسی ڈرائیوروں نے نئے لاگو کرایہ سسٹم پر انگلیاں اٹھالیں