کویت اردو نیوز، 30مئی: دبئی میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر سپراسٹورز نے خریداروں کے لیے تمام اشیا پر 90 فیصد تک رعایت دے دی ہے جسکی وجہ سے اسٹورز کے باہر گاہکوں کی لمبی لائنیں لگ گئیں
مقامی میڈیا کے مطابق سپر سٹورز کی جانب سے لگی سپر سیل 3 روز تک جاری رہے گی اور اس دوران خریداروں کو اشیا 90 فیصد تک سستی فروخت کی جارہی ہیں۔
سیل سے مستفید ہونے کے لیے اسٹورز کے باہر خریداروں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔
ان سٹورز میں کافی ضروریات زندگی کا سامان شامل ہے جن پر سیل لگی ہے، اور یا ان کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے ان میں ملبوسات، الیکٹرونکس، بچوں سے متعلق اور دیگر ضروری اور روزمرہ استعمال کی چیزیں شامل ہیں۔
شاپنگ کیلئے آئے افراد کا کہنا ہے کہ اس سپر سیل سے سب کو عید الاضحیٰ کو اچھے طریقے سے منانے کا موقع مل جائے گا
Related posts:
قطر کا حماد ائیرپورٹ عید کے سفر کو آسان بنانے کے لیے پہلے 60 منٹ کے لیے مفت پارکنگ کی سہولت فراہم کر...
سعودی سول ایوی ایشن نے پرواز کی تاخیر پر مسافروں کے لیے دوستانہ قوانین کا اعلان کر دیا
"فیملی بزنس اسٹیبلشمنٹ کنٹریکٹ" کے لیے رہنمائی کا نمونہ جاری
پاکستانی کرکٹ فین نے محزوز ڈرا میں 1 ملین درہم جیت کر چھکا لگا لیا
دبئی نے بھی شراب پینے پر پابندی عائد کر دی
عمرہ و حج کے لئے پیدل سفر کرنے والے 4 پاکستانی مکہ مکرمہ پہنچ گئے
عمان میں غیر قانونی ماہی گیری کے الزام میں 30 سے زائد غیر ملکی گرفتار، 7 کشتیاں ضبط
عمان میں اس وقت 11,900 افراد ڈیمنشیا کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں۔ رپورٹ