کویت اردو نیوز، 2جون: دبئی نے وزٹ ویزا قوانین میں تبدیلی کرتے ہوئے رعایتی مدت ختم کر دی ہے اور پرمٹ کی میعاد ختم ہوتے ہی جرمانہ لاگو کردیا ہے۔
فیڈرل اتھارٹی برائے شناخت، شہریت، کسٹمز اور پورٹ سکیورٹی کے کال سینٹر کے ایگزیکٹو نے تصدیق کی ہے کہ متحدہ عرب امارات میں کہیں بھی جاری کیے گئے وزٹ ویزوں پر اب کوئی رعایتی مدت لاگو نہیں ہے
دبئی میں جاری کیے گئے وزٹ ویزوں پر متحدہ عرب امارات سے باہر نکلنے کی رعایتی مدت اب لاگو نہیں ہوگی۔
ٹریول ایجنٹس نے نئی ہدایت کے بارے میں نوٹس شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اب کوئی رعایتی مدت نہیں ہے۔
وزٹ ویزا پر دبئی میں انٹری ڈیٹ سے قیام کی مدت ویزا کی قسم (30 دن یا 60 دن) کے مطابق ہے۔
Related posts:
سڑک پر گڑھوں کی وجہ سے گاڑی کو پہنچنے والے نقصان کا کتنا معاوضہ ملےگا ؟
عمان کے نوجوان کھلاڑی نے متحدہ عرب امارات کے باسکٹ بال کیمپ میں ایوارڈ جیت لیا
آزادفلسطین کےقیام تک مسئلہ فلسطین سرفہرست رہےگا: سعودی عرب
دبئی میں پلاسٹک بیگز اور مصنوعات پر پابندی عائد
" کارپوریٹ ٹیکس کیلکولیٹر " یواےای میں کمپنیوں کیلیے ٹیکس کی منصوبہ بندی میں انقلاب لانے کو تیار
غلاف کعبہ "کسوہ" نئے اسلامی سال یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا
عمان: موسم کی غلط خبریں پھیلانا آپکو مہنگا پڑ سکتا ہے
یو اے ای کے پاکستانی مسافروں کے لیے سرین ائیر کی بڑی آفر