کویت اردو نیوز، 3جون: سعودی ریلویز نے اس سال حج سیزن 1444 ہجری میں ضیوف الرحمٰن کی آمدورفت کے لیے "الحرمین ایکسپریس” ٹرین اور "المشاعر المقدسۃ” ٹرین کی تیاری کا اعلان کردیا۔
سعودی ریلویز کیمطابق الحرمین ایکسپریس دنیا کی دس تیز ترین ٹرینوں میں سے ایک ہے۔ یہ ٹرین مسجد حرام اور مسجد نبوی کو آپس میں جوڑنے کیساتھ ساتھ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے ساتھ جدہ پر بھی سٹاپ کریگی۔
اس ٹرین کی جانچ مکمل کرلی گئی ہے تاکہ ذوالحج کے ساتویں دن سے شروع ہونے والے اس کے آپریشن بہتر طریقہ سے انجام دیا جا سکے۔ یہ آپریشن 13 ذو الحج تک جاری رہے گا۔
عرفات، مزدلفہ سمیت یہ ٹرین 9 سٹینشوں کے مابین ضیوف الرحمن کی ٹرانسپورٹیشن کا کام کرے گی اور اس آپریشن کیلئے 17 ٹرینیں فنکشنل ہوں گی
Related posts:
صحن مطاف میں نماز کی ادائیگی سے گریز کی ہدایت کر دی گئی
یو اے ای پولیس نے رہائشیوں کو ڈیٹنگ ایپس، اجنبیوں کی فرینڈ ریکویسٹ قبول کرنے سے منع کردیا۔
اسرار الشہری ؛ سعودی خاتون نے اہم اعزاز حاصل کرلیا
ایران میں بے حجاب خواتین کی شامت آگئی، ملک میں حجاب بل منظور ہوگیا
سعودی عرب میں گھریلو ملازمین کی فیس کی وصولی کے فیصلے پر آج سے عمل درآمد شروع
دبئی میراتھن جنوری2024کے روٹ کا اعلان ہوگیا
خلیج ٹرن منصوبہ، کویت نے اہم اقدامات اٹھا لیے
عمان: گھریلو ملازمین سے سوشل میڈیا پر گردش کرنیوالے جعلی اشتہارات سے بچنے کی تنبیہہ