کویت اردو نیوز، 19جون: دبئی پولیس نے "آن دی گو” نام سے ایک اقدام متعارف کرایا ہے، جس میں Enoc اسٹیشنوں پر کاروں کی مرمت کی دکان آٹوپرو کے ساتھ مل کر معمولی حادثات کا شکار ہونیوالے رہائشیوں کو مفت کار کی مرمت کی پیشکش کی گئی ہے۔
اس پروگرام کا مقصد ایک تیز سروس فراہم کرنا ہے۔ اس سروس سے ڈرائیوروں کو ضروری کاغذی کارروائی مکمل کرنے کے بعد فوری طور پر اپنی گاڑیوں کی مرمت کرنے کے قابل بنانا ہے۔
پراسس
ای نوک اسٹیشن سے معمولی حادثے کی رپورٹ حاصل کریں اور وہاں سے آٹوپرو کی دکان پر چلے جائیں۔
نقصان شدہ گاڑی کو ایک مجاز ورکشاپ میں لے جایا جائے گا اور مرمت مکمل ہونے کے بعد، گاڑی ڈرائیور کے گھر پہنچا دی جائے گی۔
Related posts:
سعودی عرب اور سلطنت عمان کے مابین 13 بڑے معاہدوں پر دستخط
عید الاضحی: وزارت تجارت و صنعت نے شہریوں کو سبسڈی پر بھیڑیں فروخت کرنے کا اعلان کردیا
سعودی وزارت کا بروز جمعہ عید الفطر کی صورت میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر مبنی فتویٰ جاری
رمضان المبارک : ایام قیام اللیل میں اضافی اخراجات اٹھانے پڑیں گے
سعودی عرب: ہجرت نبویؐ کے واقعات پر مبنی پہلی منفرد نمائش کا آغاز کر دیا گیا
مسجد حرام میں وہیل چیئر کہاں ہیں ؟ نقشہ جاری
قطر ایئرویز ہالیڈیز نے ایکسپو 2023 دوحہ کے لیے ٹریول پیکجز کا آغاز کردیا۔
جنیوا انٹرنیشنل موٹر شو 2023, اس سال دوحہ میں منعقد کیا جائےگا۔