تفصیلات کے مطابق بحرین نے کورونا وائرس کے بحران کے سبب مہینوں سے بند اپنی سرحدوں کو آج 4 ستمبر بروز جمعہ رہائشیوں اور غیر رہائشیوں کے لئے کھول دیا ہے۔ ذرائع نے وضاحت کی کہ بحرین میں داخل ہونے والوں میں تمام خلیجی ممالک کے شہریوں کے علاوہ الیکٹرانک ویزا حاصل کرنے والے اور وہ جو آمد کے وقت ویزا حاصل کرنے کے اہل ہیں اس میں شامل ہیں۔
ذرائع نے واضح کیا کہ بحرین آنے والے مسافروں کو اپنی کورونا ٹیسٹ کے اجراجات خود برداشت کرنا ہونگے۔
Related posts:
سلطنت عمان: مساجد و دیگر تجارتی سرگرمیاں بحال جبکہ بھارت اور پاکستان سمیت کئی ممالک پر پابندی عائد ک...
اماراتی انویسٹرز کو محفوظ ماحول اور فری ہینڈ دیا جائے تو پاکستان کو بھی دبئی بنا دیں
برطانیہ میں شدید سردی اور برفباری، حکومت نے وارننگ جاری کر دی
خانہ کعبہ کے چھت کی صفائی کتنے مراحل میں مکمل کی جاتی ہے؟
یونیفائیڈ نیشنل پورٹل برائے حج و عمرہ، کاروبار، سیاحت اور ورک ویزا کا اجراء
یواےای ؛ ویزا، رہائش، شناخت سمیت 33 خدمات صرف ایک ایپ پر
امارات: ویزا اور اقامہ کے حوالے سے وارننگ جاری
پنسل کی نوک پر دبئی کے مشہور نشانات بنانے والا ٹیکسی ڈرائیور