کویت اردو نیوز،15اگست: پاکستان کے 76ویں یومِ آزادی پر اماراتی عوام نے بھی پاکستانی عوام کی خوشیوں میں بھرپور شرکت کی۔
تفصیلات کے مطابق اماراتی خلاباز سلطان النیادی نے 400 کلومیٹر کی بلندی سے پاکستان کی جشن آزادی میں شرکت کی۔
اماراتی خلاباز نے پاکستانی عوام کو ٹوئٹر پر مبارکباد دیتے ہوئے اسلام آباد کی تصویر بھی شیئر کی جو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے لی گئی۔
اماراتی خلاباز نے تمام پاکستانیوں بشمول یو اے ای اور دیگر ممالک میں رہائش پذیر پاکستانیوں کو بھی مبارکباد دی۔
سلطان النیادی نے اپنے پیغام میں کہا کہ ہم صدیوں سے ساتھ ہیں اور ہم نے ایک دوسرے کی ثقافت سے بہت کچھ سیکھا ہے۔اماراتی عوام ہر اچھے برے وقت میں اپنے پاکستانی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں
Related posts:
اقتدار کا 1 سال مکمل ہونے پر سلطان عمان نے بڑا اعلان کر دیا
مکہ کلاک ٹاورمیں " سیرت النبوی اوراسلامی ثقافتی میوزیم " کاافتتاح
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، بہترین عرب رہنما قرار
یونیفائیڈ پورٹل کے ذریعے ٹریفک حادثات کی اطلاع اور بھی آسان
مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں سماجی دوری برقرار رکھنے کا حکم نامہ جاری
قطر: عیدیہ اے ٹی ایمز سے 48 ملین ریال سے زیادہ رقم نکالی گئی۔
قطر: وزارت داخلہ نے بینک کلائنٹ سے چوری شدہ 70,000 قطری ریال سے زائد کی رقم چور سے وصول کرلی۔
متحدہ عرب امارات 10 دن میں پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کرے گا