کویت اردو نیوز،2ستمبر: پاکستان میں اب قرآن مجید اور سپارے خریدنے کیلئے ایک نئی شرط سامنے آگئی ہے، اور اسکے لئے شناختی کارڈ کی شرط لازمی قرار دے دی گئی۔
بک شاپ سے قرآن مجید و سپاروں کو خریدنے کے لیے خریداروں سے قومی شناختی کارڈ کی کاپی لازمی لینے کی ہدایت کردی گئی ہے۔
خریدار سے اس کا نام پتہ اور ایڈریس موبائل فون نوٹ کرنے کے بعد قرآن پاک اور سپارے دئیے جائیں۔
اس اقدام کا مقصد جڑانوالہ جیسے افسوسناک واقعات کی روک تھام کیلئے تحصیل انتظامیہ و پولیس نے تمام بک شاپس مالکان کو ہدایت جاری کی ہے
Related posts:
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں پر نئی شرط لاگو ہوگئی
وزیراعظم عمران نے اسلامی ممالک کے لیڈران کو متحد کرنے کا عہد کر لیا
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما رحمان ملک انتقال کر گئے
پاکستان کے وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر امارات پہنچ گئے
کشمور کیس پولیس آفیسر نے بہادری کے اعلٰی مثال قائم کر دی
جعلی پاسپورٹس پر پاکستان آنےوالے مسافر گرفتار
پاکستان کا ایک بڑی انعامی رقم کیساتھ ٹیککن 7 ٹورنامنٹ کی میزبانی کرنے کا اعلان
نوجوانوں کو ڈنکی لگوا کر یونان بھیجنے والا گینگ لیڈر گرفتار