کویت اردو نیوز،2ستمبر: پاکستان میں اب قرآن مجید اور سپارے خریدنے کیلئے ایک نئی شرط سامنے آگئی ہے، اور اسکے لئے شناختی کارڈ کی شرط لازمی قرار دے دی گئی۔
بک شاپ سے قرآن مجید و سپاروں کو خریدنے کے لیے خریداروں سے قومی شناختی کارڈ کی کاپی لازمی لینے کی ہدایت کردی گئی ہے۔
خریدار سے اس کا نام پتہ اور ایڈریس موبائل فون نوٹ کرنے کے بعد قرآن پاک اور سپارے دئیے جائیں۔
اس اقدام کا مقصد جڑانوالہ جیسے افسوسناک واقعات کی روک تھام کیلئے تحصیل انتظامیہ و پولیس نے تمام بک شاپس مالکان کو ہدایت جاری کی ہے
Related posts:
تحریک انصاف پاکستان کے سابق رکن اسمبلی فضل الہیٰ کیخلاف کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج
پی آئی اے طیاروں کی کلر اسکیم میں تبدیلی کی تیاری
پاکستانی عازمین حج کیلئے اہم خبر آگئی
مری موت کی وادی بن گیا، 19 سیاح جان کی بازی ہار گئے
جے این ون کا پھیلاؤ ، بیرون ممالک سے آنے والوں کےٹیسٹ کافیصلہ
پی آئی اے نے بھی عید الاضحیٰ کے موقع پر کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا
دوائی کے لیے ہسپتال جانے کی ضرورت نہیں!
نیا ویزا رکھنے والے زیادہ سے زیادہ کتنے دنوں میں اقامہ لگوا سکتے ہیں؟